گورنر اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی شہید سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ کے اہل خانہ سے تعزیت، بچوں کی تعلیم اور روزگار کی ذمہ داری اٹھانے کا اعلان

کوئٹہ۔ 24 جولائی:گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مستونگ میں دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہونے والے سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ کے گھر جا کر اہل خانہ سے تعزیت، فاتحہ خوانی اور اظہارِ مزید پڑھیں

ایریگیشن عملے کی نااہلی، ڈرهبانی کے مقام پر 80 فٹ چوڑا شگاف

صحبت پور (نامہ نگار ): ایریگیشن کی نااہلی اوچ کینال میں ڈرهبانی کے مقام پر 80 فٹ چوڑا شگاف چاول کا بیج اور کئی دیہات زیر آب ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ایریگیشن حیردین ڈرینج کی نااہلی مانجھوٹی کے بعد مزید پڑھیں

پیر محمد کاکڑ کی زیرِصدارت اجلاس: طلبہ کی تعلیم، رہائش اورسہولیات مزید بہتر بنانے کے لیے سفارشات مرتب

کوئٹہ: پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن بلوچستان کے جنرل سیکرٹری اور ممبر گورننگ باڈی ورکرز ویلفیئر فنڈ اسلام آباد پیر محمد کاکڑ کی زیرِ صدارت امریکن لائف اسٹائل بورڈنگ اسکول اسلام آباد و لاہور میں زیرِ تعلیم بلوچستان کے طلبہ کے مزید پڑھیں

بے گناہ مسافروں کا قتل ناقابل برداشت ہے، شاہراہوں پر مسافروں کا تحفظ یقینی بنایا جائے: میر دولت لہڑی/ اکبر لہڑی

کوئٹہ: معروف ٹرانسپورٹرز میر حاجی حکمت لہڑی ، میر حاجی دولتِ خان لہڑی ، آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز ایکشن کمیٹی کے صدر حاجی حبیب اللہ خان بادیزئی، جنرل سیکرٹری میر اکبر لہڑی، حاجی سیف الدین بڑیچ، حاجی موسیٰ جان اچکزئی، حاجی مزید پڑھیں

ماہ رنگ بلوچ و بی وائی سی کے عہدیداروں سمیت لاپتہ افراد کے کیسز میں شہید سیشن جج نے حق کا ساتھ دیا تھا، نادیہ بلوچ

کوئٹہ : بلوچ یکجہتی کمیٹی کے آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی ہمشیرہ نادیہ بلوچ ایڈووکیٹ نے مستونگ میں مسلح افراد کے فائرنگ سے شہید ہونیوالے سیشن عبدالحکیم کاکڑ لے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے انھوں نے اپنے مزید پڑھیں

تربت: ڈپٹی کمشنر کیچ کی ہدایت پر کیچ تھیلیسیمیا کیئر سنٹر کو 12 لاکھ روپے مالیت کی مختلف ادویات کی فراہمی

تربت (پریس ریلیز): ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تربت محمد حنیف کبزئی نے کیچ تھیلیسیمیا کیئر سنٹر کو تھیلیسیمیا میں مبتلا بچوں کے علاج کے لیے 12 لاکھ روپے مالیت کی مختلف ادویات مزید پڑھیں

جعلی شناخت سے بچنے کے لیے فیس بک ویرائیفائیڈ فیچر کا اجراء

مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے جعلی شناختیں بنانا آسان ہونے کے بعد فیس بک صارفین کی اصل شناخت کی تصدیق کے لیے نیا فیس بُک ویریفائیڈ بیج متعارف کرا رہا ہے، جو صارفین کو مفت فراہم کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے موقع پر نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار اور چین کے وزیرِ خارجہ وانگ ای کے درمیان ملاقات ہوئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں مزید پڑھیں