پاکستان آئندہ سال 5ون ڈے میچز کی سیریز کیلیے انگلینڈ کا دورہ کرے گا

کراچی: پاکستان 2027 میں پانچ ایک روزہ ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے انگلینڈ کا دورہ کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق پانچ ون ڈے انٹرنیشنل میچز 15 سے 26 مئی 2027 تک ساؤتھمپٹن، مانچسٹر، لیڈز، چیسٹر لی مزید پڑھیں

جنگ میں نئی جنگ

عمران یعقوب خان ایران پر امریکی حملوں میں شدت کے بعد امن مذاکرات تعطل کا شکار ہو چکے ہیں اور ایران کی جانب سے امریکی تنصیبات کے ساتھ ساتھ خلیجی ممالک میں سمندری پانی کو میٹھا بنانے والے (Desalination) پلانٹس مزید پڑھیں

حکومت،وزیر اعلیٰ بلوچستان کی عدم توجہی،نااہلی کے باعث عوام کو رہزنوں،مسلح افراد کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے،مولانا عبدالرحمن رفیق

کوئٹہ(این این آئی)جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق، سیکرٹری جنرل حاجی عین اللہ شمس، سینئر نائب امیر مولانا خورشید احمد، سیکرٹری مالیات حاجی صالح محمد، مفتی رضا خان، حاجی ظفراللہ کاکڑ، میر سرفراز شاہوانی، مزید پڑھیں

سیدال خان نصرسے رکن بلوچستان اسمبلی فضل قادر مندوخیل، سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری، قبائلی عمائدین، تاجر، وکلا، ڈاکٹرز اور طلبہ کے وفود کی ملاقاتیں

کوئٹہ /اسلام آباد(این این آئی) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے پارلیمنٹ ہاؤس میں بلوچستان سے رکن صوبائی اسمبلی حاجی فضل قادر مندوخیل، سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری اور ان کی اہلیہ، معروف قبائلی عمائدین، ممتاز تاجر رحمت السلام خٹک، مزید پڑھیں

کب، کہاں اور کس سکول میں پڑھائیں گے؟ وزیر تعلیم نے بڑا اعلان کردیا

جنید ریاض:پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے سکولوں میں خود تدریس کا آغاز کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ستمبر کے پہلے ہفتے سے باقاعدہ کلاسز پڑھانا شروع کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ انگلش مزید پڑھیں

آئل ٹینکرز اور کنٹریکٹرز کا مطالبات کی منظوری کےلیے72گھنٹوں کا الٹی میٹم، پہیہ جام ہڑتال کی دھمکی

پاکستان آئل ٹینکرز اور کنٹریکٹرز نے حکومت کو مطالبات کی منظوری کے لیے 72 گھنٹوں کا الٹی میٹم دے دیا۔ کراچی میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنماؤں نے کہا کہ مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو ملک گیر ہڑتال مزید پڑھیں

ریلوے لائن کی کھدائی کے دوران قدیم رومی دور کا سکّہ دریافت

انگلینڈ کے مشرقی علاقے میں نئی ایسٹ ویسٹ ریلوے لائن کی کھدائی کے دوران ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے 287 عیسوی کا ایک نایاب رومی سکہ دریافت کیا ہے، جس پر رومی حکمران شہنشاہ کاراؤسیئس کا نام درج ہے۔ یہ کھدائیاں مزید پڑھیں