حکومت اور سانحہ زیارت دھرنا کمیٹی کے درمیان کامیاب مذاکرات امن و استحکام کی جانب اہم پیشرفت ہے، گورنر بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی) گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے صوبائی حکومت اور سانحہ زیارت کی دھرنا کمیٹی کے درمیان کامیاب مذاکرات کو سراہتے ہوئے اسے امن اور استحکام کی جانب ایک اہم اور مثبت پیشرفت قرار دیا ہے۔ یہ پیشرفت صوبہ میں مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان کے حکم پر کچ مانگی کے ریونیو مسائل کے حل کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے حکم پر کچ مانگی کے علاقے سے متعلق ریونیو اور اراضی کے دیرینہ مسائل کے حل کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ مزید پڑھیں

ڈیرہ مراد جمالی چوروں نے مقامی صحافی کے گھر کا صفایا کردیا

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی چوروں نے مقامی صحافی کے گھر کا صفایا کردیا جبکہ چابی چور ایک اور موٹر سائیکل لے اڑے۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی سٹی پولیس تھانے کی حدود ہسپتال کالونی مزید پڑھیں

نصیرآباد ڈویژن زرعی پانی کی قلت ہزاروں زمینداروں اور کاشتکاروں کا دوسرے روز بھی سکھر بیراج پر دھرنا جاری

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) نصیرآباد ڈویژن زرعی پانی کی قلت ہزاروں زمینداروں اور کاشتکاروں کا دوسرے روز بھی سکھر بیراج پر دھرنا جاری رہا وزیراعلیI بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر صوبائی وزیر آبپاشی میر صادق عمرانی مزید پڑھیں

جھل مگسی کے علاقے میں مسلح گرہوں میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(این این آئی) جھل مگسی کے علاقے میں مسلح گرہوں میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق اتوار کو جھل مگسی کی تحصیل گنداوا کے نواحی علاقے سیڈ فارم کے قریب دو گروہوں میں مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمٰن کا مؤقف عوامی امنگوں کا ترجمان ہے جسے ملک کے باشعور عوام کی وسیع تائید حاصل ہوچکی ہے،مولانا عبدالرحمن رفیق

کوئٹہ (این این آئی)جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق، سیکرٹری جنرل حاجی عین اللہ شمس، سینیئر نائب امیر مولانا خورشید احمد، مولانا محب اللہ، مولانا محمد ایوب، شیخ مولانا عبدالاحد محمد حسنی، مولانا سعید مزید پڑھیں

آر ڈی ایم سی ایک باصلاحیت، مسابقتی اور پائیدار مقامی سپلائر بیس کی تشکیل کے لیے پْرعزم ہے، آر ڈی ایم سی کے منیجر سپلائی چین، جوآن اینسلن

نوکنڈی(این این آئی) ریکوڈک مائننگ کمپنی(RDMC)نے نوکنڈی میں اپنا پہلا وینڈر کیپیسٹی بلڈنگ پروگرام کامیابی سے مکمل کر لیا، جو مقامی کاروباروں کی استعداد کار بڑھانے اور بالخصوص ضلع چاغی سمیت بلوچستان کے سپلائرز کی ریکوڈک منصوبے سے وابستہ خریداری مزید پڑھیں

کوئٹہ میں نجی ہوٹل میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ (این این آئی) کوئٹہ میں نجی ہوٹل میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ چیف فائر آفیسر میٹر و پولیٹن کارپوریشن کوئٹہ عبدالحق اچکزئی نے بتایا کہ اتوار کوکوئٹہ کے ایئرپورٹ مزید پڑھیں

علاقائی کشیدگی کے باوجود گوادر پورٹ پر تجارتی سرگرمیوں کا تسلسل ملکی بحری معیشت کے لیے مثبت پیش رفت ہے، سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ(این این آئی) چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار، سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ علاقائی بحری کشیدگی اور عالمی تجارتی راستوں پر غیر یقینی صورتحال کے باوجود گوادر پورٹ پر تجارتی سرگرمیوں کا بلا تعطل جاری رہنا مزید پڑھیں

ضیا الحق سے ذیل سنگھ تک

رؤف کلاسرا بعض اتفاقات بڑے دلچسپ ہوتے ہیں۔ سابق وفاقی سیکرٹری انفارمیشن سید انور محمود موڈ میں ہوں تو جنرل ضیا اور محمد خان جونیجو کے اختلافات کی کہانیاں سناتے ہیں۔ نوجوان انور محمود جونیجو صاحب کے پریس سیکرٹری تھے مزید پڑھیں