کابل حملے پر اقوام متحدہ کا مؤقف مشکوک؟ پاکستان سے متعلق بیان پر سوالات اٹھ گئے

اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) پر جاری بیان کے بعد جانبداری کے الزامات سامنے آ گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق یو این ہیومن رائٹس کے آفیشل اکاؤنٹ نے پاکستان کی جانب مزید پڑھیں

صدر مملکت نے پاکستان سٹیزن شپ سمیت اہم ترمیمی بلز کی منظوری دیدی

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے متعدد اہم قانون سازی اقدامات، ایک تقرری، سول اعزازات اور خصوصی سزا معافی کی منظوری دے دی ہے۔ منظور کیے گئے قانون سازی اقدامات میں پاکستان سٹیزن شپ (ترمیمی) بل 2026، اخبار مزید پڑھیں

عید کے موقع پر سندھ کے تمام ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹیز کے افسران کی چھٹیاں منسوخ

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی ہدایت پر محکمہ ٹرانسپورٹ حکومت سندھ نے عیدالفطر کے موقع پر کراچی ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی سمیت سندھ کے تمام ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹیز کے افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دیں۔ نوٹیفیکیشن میں کہا گیا مزید پڑھیں

پاکستان کی میزائل ٹیکنالوجی سے امریکا کو خطرہ؟ پاکستان نے امریکی عہدے دار کا بیان مسترد کردیا

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان ایک امریکی عہدیدار کی جانب سے پاکستان کی میزائل صلاحیتوں سے ممکنہ خطرے سے متعلق حالیہ دعوے کو دوٹوک انداز میں مسترد کرتا ہے۔ دفترخارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے مزید پڑھیں

میر ضیاءاللہ لانگو کو وزارت داخلہ کا حلف لینے پر مبارکباد

خالق آباد(پ ر) بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی ترجمان اور رکن اسمبلی میرضیاءاللہ لانگو کو وزارت داخلہ کا حلف لینے پر دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ میرضیاءاللہ لانگو ایک زیرک سیاستدان ہیں جنہوں نے اپنے عوام اور بلوچستان کی مزید پڑھیں

سندھ کی ابھرتی کاربن مارکیٹ کا جنگلات، لوگوں کو کیا فائدہ ہو رہا ہے؟

’زندگی دربدری کے عذاب سے نکل چکی ہے۔ تھوڑی بہت رزق اور روٹی یہیں مل جاتی ہے تو اب گھر چھوڑ کر جانا نہیں پڑتا۔‘ یہ سندھ میں کھاروچھان کی رحیمہ سے ہمارا پہلا مکالمہ تھا۔ پہلے کیا ہوتا تھا؟ ہمارے مزید پڑھیں