’’شاہ رخ بعد میں مل جاتے، مائیکل جیکسن سے ملنے کا موقع نہیں چھوڑ سکتی تھی‘‘، فرح خان کا دلچسپ اعتراف

بالی ووڈ کی معروف کوریوگرافر، ہدایت کار اور پروڈیوسر فرح خان نے اپنی زندگی کا ایک یادگار واقعہ شیئر کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ایک بار اپنے قریبی دوست اور سپر اسٹار شاہ رخ خان کی پرفارمنس مزید پڑھیں

ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کی ایک اور ویڈیو وائرل، پولیس پر الزامات کی حقیقت سامنے آگئی

ٹک ٹاکر ندیم مبارک عرف ’’ندیم نانی والا‘‘ سے متعلق واقعے کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی ہے، جس کے بعد معاملے کی نوعیت مزید واضح ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ نئی فوٹیج میں ڈی ایس پی ٹریفک رایا سرکل مزید پڑھیں

فیفا ورلڈکپ: امریکا میں کھلاڑیوں کی مجرموں کی طرح تلاشی پر سوالات اٹھنے لگے

فیفا ورلڈکپ 2026 میں شرکت کے لیے امریکا پہنچنے والے کھلاڑیوں کی مجرموں کی طرح تلاشی پر سوالات اٹھنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے امریکا آنے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے ساتھ مزید پڑھیں

بنگلادیشی کھلاڑی لٹن داس پاکستان کے خلاف زہر اگلنے لگے

بنگلادیش کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان لٹن داس نے ایک متنازع بیان دیتے ہوئے پاکستان کے بہترین سیکیورٹی حصار سے متعلق زہر اگل دیا۔ ایک انٹرویو کے دوران بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے سے متعلق گفتگو کے دوران مزید پڑھیں

آئی سی سی کا لارڈز اور قذافی اسٹیڈیم کی پچز سے متعلق اہم فیصلہ!

بین الاقوامی کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے پہلے ٹیسٹ اور قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقد ہونے والے پاکستان اور آسٹریلیا کے تیسرے ون ڈے کی پچز کو غیر تسلی مزید پڑھیں

ایران کے ساتھ 2 سے 3 دن میں ایک مضبوط اور موثر معاہدہ طے پاسکتا ہے، ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ ایک مضبوط اور مؤثر معاہدے کے بہت قریب پہنچ چکا ہے، ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی نے تہران پر بمباری کے مقابلے میں زیادہ دباؤ ڈالا ہے۔ مزید پڑھیں

افغانستان میں مارٹر شیل کو کھلونا سمجھ کر کھیلتے 7 بچے دھماکے میں جاں بحق؛ 4 زخمی

افغانستان کے صوبے پکتیکا میں ایک افسوسناک واقعے میں مارٹر شیل کے دھماکے کے نتیجے میں 5 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق جبکہ 4 بچے زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا مزید پڑھیں

فرانس نے یہودی انتہاپسند اسرائیلی وزیرِ خزانہ کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی

فرانس نے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کے فلسطینی نہتے شہریوں پر بڑھتے ہوئے تشدد اور توسیع پسندانہ سرگرمیوں کے خلاف سخت اقدام اُٹھا لیا۔ فرانسیسی وزیرِ خارجہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا مزید پڑھیں

امریکا، اسرائیل اور ایران تحمل کا مظاہرہ کریں، جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں؛ چین

چین نے امریکا، اسرائیل اور ایران سے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کے لیے فوری اور عملی اقدامات اُٹھانے کی اپیل کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لین جیان نے کہا مزید پڑھیں

سفارتکاری پہلی ترجیح ہے ورنہ دوسری زبان میں بھی جواب دینا جانتے ہیں؛ ایران

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور امریکا کے ساتھ مذاکرات کے چیف محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران امن اور سفارتکاری کو ترجیح دیتا ہے لیکن ہمارے ساتھ وعدہ خلافی یا جارحیت کی گئی تو بھرپور انداز میں جواب مزید پڑھیں