امریکا میں ہلچل، ڈیموکریٹس کا اسرائیل کے خفیہ جوہری پروگرام پر بڑا مطالبہ سامنے آگیا

واشنگٹن: امریکا میں حکمران جماعت کے اراکین نے اسرائیل کے مبینہ جوہری پروگرام سے متعلق پالیسی میں شفافیت کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت پر دباؤ بڑھا دیا ہے۔ 30 ڈیموکریٹ اراکینِ کانگریس نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کو خط مزید پڑھیں

ایرانی وزیر خارجہ کی اہم دورے پر بیجنگ آمد، چینی ہم منصب سے ملاقات ہوگی

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ اپنے چینی ہم منصب وانگ یی کے ساتھ اہم ملاقات کریں گے۔ چینی وزیر خارجہ وانگ یی پہلے ہی امریکا اور اسرائیل کی جانب سے مزید پڑھیں

آپریشن ’فریڈم پروجیکٹ‘ روکنے کا اعلان، پاکستان میں ایرانی سفیر کا طنزیہ ردعمل سامنے آگیا

پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے امریکا کی جانب سے آبنائے ہرمز میں شروع کیے گئے آپریشن ’پروجیکٹ فریڈم‘ کو عارضی طور پر روکنے کے اعلان پر ردعمل دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ایرانی سفیر نے مزید پڑھیں

پاکستان اور دیگر ممالک کی درخواست پر ٹرمپ نے پروجیکٹ فریڈم عارضی طور پر روک دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں جاری پروجیکٹ فریڈم کو عارضی طور پر روکنے کا اعلان کرتے ہوئے دنیا بھر کو حیران کر دیا ہے جسے ایران کے ساتھ ممکنہ تاریخی معاہدے کی جانب اہم پیش رفت مزید پڑھیں

ایران طے شاہ شرائط پر عملدرآمد کیلئے تیار ہو تو آپریشن ختم، آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی، ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایران نے طے شدہ شرائط مان لیا تو جاری آپریشن ایپک فیوری ختم اور آبنائے ہرمز سب کے لیے کھول دی جائے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹرتھ سوشل مزید پڑھیں

’ہم کسی دھمکی کے آگے نہیں جھکیں گے‘، ایرانی صدر کا امریکا کو دو ٹوک پیغام

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے امریکا کو دو ٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کسی بھی قسم کی دھمکیوں کے سامنے نہیں جھکے گا اور اسلامی جمہوریہ کو کوئی بھی خوفزدہ نہیں کر سکتا۔ بدھ کے روز مزید پڑھیں

چین نے امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ ’غیر قانونی‘ قرار دے دی

چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف جاری جنگی کارروائیوں کو ’غیر قانونی‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ اس وقت ایک فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکا مزید پڑھیں

ایران اور امریکا ممکنہ جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ گئے، امریکی میڈیا کا دعویٰ

امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، اور دونوں ممالک ممکنہ جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایک صفحے پر مزید پڑھیں