چیف سیکرٹریز کا اضافی مراعات کا نوٹیفکیشن سابق دور حکومت میں جاری کیا،موجودہ حکومت اس سے اتفاق نہیں رکھتی، معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان شاہد رند

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان کے معاون برائے سیاسی و میڈیا امور شاہد رند نے کہا ہے کہ چیف سیکرٹری کے عہدے سے ریٹائرمنٹ کے بعد اضافی مراعات سے متعلق نوٹیفکیشن سابق دور حکومت میں جاری کیا گیا تھا جبکہ مزید پڑھیں

کوئٹہ،پرائس کنٹرول کی خلاف ورزی پر 20افراد کو گرفتار کرکے جیل منتقل کردیا گیا

کوئٹہ(این این آئی) وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی ہدایات پر شہر کے مختلف علاقوں میں پرائس کنٹرول کے تحت تندوروں اور گوشت فروشوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں مزید پڑھیں

بلوچستان ہائی کورٹ نے اسمبلی عمارت گرانے کے ٹینڈر پر حکمِ امتناع جاری کر دیا

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان ہائی کورٹ نے بلوچستان اسمبلی کی عمارت کی ممکنہ مسماری سے متعلق جاری کیے گئے ٹینڈر نوٹس پر عبوری حکمِ امتناع جاری کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو مزید کارروائی سے روک دیا ہے۔یہ حکم پیر مزید پڑھیں

وٹنس پروٹیکشن قانون میں جامع اصلاحات بلوچستان میں گواہوں کے تحفظ کا نظام مزید مضبوط، مؤثر و شفاف بنائینگی، قائمہ کمیٹی داخلہ بلوچستان اسمبلی

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان صوبائی اسمبلی میں قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ممبر کمیٹی خیر جان بلوچ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو، اصغر علی ترین اور علی مدد جتک کے مزید پڑھیں

کینیڈا میں دلجیت دوسانجھ کے کنسرٹ میں خالصتان حامیوں کا احتجاج، شو کچھ دیر کے لیے رک گیا

بھارتی پنجابی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کو کینیڈا کے شہر کیلگری میں اپنے لائیو کنسرٹ کے دوران غیر متوقع صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، جب خالصتان کے حامیوں نے احتجاج کرتے ہوئے بھارتی حکومت کے خلاف نعرے بازی شروع مزید پڑھیں

راہول گاندھی کے ساتھ شادی کی افواہیں؟ کنگنا رناوت کا ردعمل آگیا

بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ اور سیاست میں سرگرم کنگنا رناوت نے کانگریس رہنما راہول گاندھی سے متعلق اپنی مبینہ شادی کے دعوؤں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے من گھڑت اور گمراہ کن پروپیگنڈا قرار دیا ہے۔ مزید پڑھیں

بین الاقوامی ایونٹ ہارس بیک آرچری میں پاکستان کی اسوہ مرجان نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان ہارس بیک آرچری ٹیم کی اسوہ مرجان نیازی نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔ انڈونیشیا کے خلاف پہلے بین لاقوامی ایونٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کرنےوالی اسوہ ٹاپ رینک کھلاڑی بن گئی ہیں۔ پاکستان ہارس مینشپ ایسوی ایشن کی مزید پڑھیں