ہم نے تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کی رینکنگ اینڈ اسکورنگ کو بہتر بنانے کیلئے روز اول سے ان پر کڑی نظر رکھی ہے،گورنربلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہاہے کہ ہم نے بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کے چھٹے سینیٹ اجلاس میں میڈیکل کی تعلیم میں بہترین کارکردگی کو یقینی بنانے کیلئے مختلف شعبوں میں ایم فل پروگرام شروع کرانے مزید پڑھیں

مستونگ،پی ٹی آئی رہنماء سردار دودا خان شاہوانی دورشتے داروں سمیت اغواء

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے سے پی ٹی آئی کے رہنماء سردار دودا خان شاہوانی کو نامعلوم مسلح افراد نے دورشتے داروں سمیت اغواء کرلیا۔ سیکورٹی فورسز ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مستونگ کے علاقے دشت مزید پڑھیں

کوئٹہ، سیکورٹی فورسز کی کارروائی،مبینہ طور پر کالعدم تنظیم سے وابستہ خدیجہ نامی لڑکی گرفتار

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز (BMC) سے مبینہ طور پر کالعدم تنظیم سے وابستہ خدیجہ نامی ایک لڑکی کو گرفتار کر لیا، گرفتار خاتون نرسنگ کی مزید پڑھیں

مالی سال 2026-27 بجٹ میں صوبے کی تمام جیلوں کی مرمت و دیکھ بھال کیلئے 33 کروڑ مختص کیے جارہے ہیں،آئی جی جیل خانہ جات

کوئٹہ (این این آئی) انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات بلوچستان کیپٹن (ر) عبدل سعید نوید نے کہا ہے کہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں صوبے کی تمام جیلوں کی مرمت و دیکھ بھال کے لیے 33 کروڑ روپے مختص مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا منفرد اقدام 45 بار نوکری کیلئے درخواست دینے والے نوجوان کو براہ راست کال پر ملازمت کی نوید دیدی

کوئٹہ(این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ایک منفرد اور انسان دوست اقدام کے تحت مختلف محکموں میں نوکری کے لیے 45 مرتبہ درخواست دینے والے ایک محنتی نوجوان کو براہِ راست فون کال کے ذریعے سرکاری مزید پڑھیں

بلوچستان میں تبدیلی کی خواہش رکھنے والے شوق پورا کر لیں،میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں تبدیلی کی خواہش رکھنے والے شوق پورا کر لیں،صدر مملکت نے پارلیمانی ارکان سے ملاقات سے قبل اور بعد میں فون کیا تھا ان کی ہدایات مزید پڑھیں

لاہور تعلیمی بورڈ فزکس کا پرچہ، نقل کرتے 3 اُمیدوارپکڑے گئے

لاہور تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام نویں جماعت کے فزکس پرچہ کے دوران نقل کرتے ہوئے مختلف اسکولوں سے تین اُمیدوار نقل کرے پکڑے گئے تینوں پر یو ایم سی کیس بنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نویں جماعت کے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا درآمدی گاڑیوں پر ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے درآمدی گاڑیوں پر ڈیوٹی ختم کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے باضابطہ اعلان پانچ سالہ نئی آٹو پالیسی میں متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے نئی آٹو پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا گیا مزید پڑھیں

چینی خلائی پروگرام کیلئے دو پاکستانی خلا باز منتخب، چین روانہ

چین نے اپنی انسانی خلائی پروگرام کے لیے دو پاکستانی خلا بازوں کو بطور امیدوار منتخب کرلیا، دونوں امیدوار تربیت کے لیے چین روانہ ہوگئے۔ چین کے سرکاری نشریاتی ادارے نے بدھ کو اپنی رپورٹ میں اس بات کی تصدیق مزید پڑھیں

شادی کے 19 سال مکمل، ایشوریا نے ابھیشیک کے ساتھ تصاویر شیئر کردیں

بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف جوڑی ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن نے اپنی ازدواجی زندگی کے 19 سال مکمل ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مداحوں کے ساتھ یادگار لمحات شیئر کیے ہیں۔ دونوں فنکاروں نے سوشل میڈیا پلیٹ مزید پڑھیں