امریکا’اسرائیل فرسٹ‘ پالیسی کو ترک کرکے معاہدے کی پاسداری کرے؛ ایران

ایران نے ایک بار پھر امریکا کو اسرائیل کا آلہ کار بننے سے باز رہنے کی تنبیہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل فرسٹ کی پالیسی اپنانے کے بجائے معاہدے کی پاسداری کرے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پارلیمان کے مزید پڑھیں

امریکی وزیر دفاع کا ایران کے نئے سپریم لیڈر کی صحت کے بارے میں بڑا انکشاف

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے پیٹاگون میں جنگ کی صوت حال پر پریس بریفنگ میں کئی اہم امور پر گفتگو کی اور متعدد حقائق سامنے رکھے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے پریس بریفنگ مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف بہترین لوگ ہیں؛ امریکی صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان کے سپہ سالار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کی تعریف کرتے ہوئے ایران جنگ بندی معاہدے پر کردار کو سراہا۔ امریکی نشریاتی ادارے فوکس نیوز کو انٹرویو مزید پڑھیں

پاک ترک کمانڈوز اور اسپیشل فورسز کی مشترکہ مشق ’’جناحXIII‘‘ کامیابی سے مکمل

راولپنڈی: پاک ترک کمانڈوز اور اسپیشل فورسز کی مشترکہ مشق ’’جناح XIII‘‘کامیابی کے ساتھ ترکیہ میں مکمل ہو گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اس مشق میں انسداد دہشت گردی آپریشنز پر خصوصی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا فوتی کوٹہ بحال کرنے فیصلہ

کراچی: سندھ کابینہ کی مشاورت کے بعد وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے فوتی کوٹہ بحال کرنے فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں سندھ کابینہ نے پالیسی فیصلوں کے ایک سلسلے کی منظوری مزید پڑھیں

راولپنڈی؛ مدرسے کے معلم کی 13 سالہ طالبعلم سے مبینہ زیادتی ، مقدمہ درج

راولپنڈی کے تھانہ گنجنمڈی کے علاقے میں مدرسے کے معلم نے 13 سالہ طالب علم کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، معلم کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتاری کے لیے چھاپوں کا آغاز کر دیا۔ پولیس کے مزید پڑھیں

یو اے ای کو تین میں سے دو ارب ڈالرز کل ادا کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: پاکستان نے یو اے ای کو تین ارب ڈالرز واپس کرنے کے انتظامات مکمل کرلیے، دو ارب ڈالرز کل 17 اپریل کو ادا کیے جانے کا امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومتِ پاکستان نے معاشی استحکام کی مزید پڑھیں

پسنی: لاپتہ نوجوانوں کی واپسی کے لیے اہلخانہ کا احتجاج

پسنی(رپورٹر) پسنی میں متعدد کم عمر نوجوانوں کے اچانک لاپتہ ہونے پر ان کے اہلخانہ نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پسنی پریس کلب کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا اور ریلی نکالی۔ متاثرہ خاندانوں، خصوصاً خواتین اور بچوں مزید پڑھیں