20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن

تیمرگرہ: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا۔ پٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی نے تیمرگرہ میں جماعت اسلامی نے جلسہ عام کا مزید پڑھیں

صوبوں کی تقسیم سے انتظامی یونٹس یا بلدیاتی انتخابات کا معاملہ نکل سکتا ہے: رانا ثناءاللہ

لاہور: وزیراعظم کے مشیررانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ صوبوں کی تقسیم کا معاملہ پارلیمنٹ میں آیا تو ہر کوئی اپنی رائے دے گا، صوبوں کی تقسیم سے انتظامی یونٹس یا بلدیاتی انتخابات کا معاملہ نکل سکتا ہے۔ لاہور میں مزید پڑھیں

وزیراعظم کا عوام کیلئے خصوصی پٹرول ریلیف سکیم کا اعلان

اسلام آباد: مشرق وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتوں سے عوام پر پڑنے والے اضافی بوجھ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے خصوصی پٹرول ریلیف سکیم کا اجرا کر دیا۔ مزید پڑھیں

نئی سیاسی صف بندی

رشید صافی پاکستان کے سیاسی منظرنامے میں ایک بار پھر غیر معمولی تلاطم اور تحرک محسوس کیا جا رہا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کی تدریجی صف بندی‘ جماعت اسلامی کا مسلسل عوامی تحرک‘ پاکستان تحریک انصاف کی احتجاجی مہم اور جمعیت مزید پڑھیں

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم ای)بلوچستان کے صدر ڈاکٹر نعیم زرکون کی زیرِ صدارت اتوار کوایک تعارفی و مشاورتی اجلاس

کوئٹہ: پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم ای)بلوچستان کے صدر ڈاکٹر نعیم زرکون کی زیرِ صدارت اتوار کوایک تعارفی و مشاورتی اجلاس آر بی سی سینٹر کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ جس میں پی ایم اے بلوچستان، وائی ڈی اے بلوچستان، مزید پڑھیں

بلوچستان بوائز اسکاوٹس ایسوسی ایشن میں غیر قانونی طور پر تعیناتیاں منسوخ کی جائیں ؒ

کوئٹہ: بلوچستان کے عوامی ، سماجی اور تعلیمی حلقوں نے گورنر بلوچستان و چیف اسکائوٹس بلوچستان اور صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ درانی سے اپیل کی ہے کہ بلوچستان بوائز اسکاوٹس میں محکمہ تعلیم کے ریٹائرڈ افراد کو غیر قانونی طریقے مزید پڑھیں

جھالاوان مزید سانحات اور افسوسناک واقعات کا متحمل نہیں ہوسکتا، صوبائی مشیر بلدیات

کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری سے زہری سمیت جھالاوان کے قبائلی عمائدین، سیاسی اکابرین اور پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں پر مشتمل وفود نے ملاقات کی ملاقات کے دوران مزید پڑھیں