ملک بھر میں بدترین لوڈشیڈنگ؛ پاور ڈویژن کا رات میں بجلی کم استعمال کرنے کا مشورہ

اسلام آباد: ملک بھر میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کے معاملے پر پاور ڈویژن کی جانب سے وضاحت سامنے آ گئی۔ ترجمان پاور ڈویژن نے بجلی کی صورتحال پر بیان جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ گزشتہ رات کے اوقات مزید پڑھیں

پنجاب؛ بیوروکریسی اور حکومتی ارکان میں اختیارات کی جنگ شدت اختیار کر گئی

لاہور: شاہ کوٹ نو لکھا چوک میں مینار مسمار کرنے کے معاملے پر ارکان نے سیکریٹری لوکل گورنمنٹ اور ڈی سی شاہ کوٹ کو کھری کھری سنا دیں۔ حالیہ لوکل گورنمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں سخت جملوں کے تبادلے کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا اسمبلی سے استعفے دینے، اچکزئی اور راجہ ناصر عباس سے اختیارات واپس لینے پر غور

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ قیادت نے اپوزیشن کی حکمت عملی پر تنقید کرتے ہوئے قومی اسبملی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجا مزید پڑھیں

محکمہ لائیو اسٹاک صوبے کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، خصوصاً دیہی علاقوں میں لوگوں کا زیادہ تر انحصار مویشی بانی پر ہے ڈاکٹر عزیز عثمانی

سبی(نامہ نگار)ڈویژنل ڈائریکٹر لائیو اسٹاک سبی ڈویژن ڈاکٹر عزیز خان عثمانی سے ورکنگ جرنلسٹ میڈیا گروپ کے صحافیوں نے ملاقات کی، جس میں لائیو اسٹاک کے شعبے سے متعلق امور، درپیش مسائل اور جاری ترقیاتی اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال مزید پڑھیں

سبی اتحاد کے سربراہ میراصغرخان مری کا وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز خان بگٹی سے ملاقات مختلف امور پر تبادلہ خیال

سبی(اللہ داد ) سبی اتحاد کے سربراہ میر اصغر خان مری نے گذشتہ روز وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز خان بگٹی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران علاقائی سیاسی صورتحال، سبی میں عوام کو درپیش بنیادی سہولیات، امن و امان مزید پڑھیں

سبی سرکٹ ہاوس میں سولر پلیٹ اور بیٹریوں کی تقسیم کے عمل میں مبینہ غیر منصفانہ اقدامات کے خلاف مسیحی برادری کی جانب سے سبی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

سبی(رپورٹر)سبی سرکٹ ہاوس میں سولر پلیٹ اور بیٹریوں کی تقسیم کے عمل میں مبینہ غیر منصفانہ اقدامات کے خلاف مسیحی برادری کی جانب سے سبی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کی قیادت مسیحی برادری کے بزرگ مزید پڑھیں

جے یو آءی جموں و کشمیر سندھ و بلوچستان زون کراچی کے تحت اجلاس

کراچی (پ ر) آمدہ الیکشن میں جمعیت علماءے اسلام جموں و کشمیر سندھ و بلوچستان کے حلقہ سمیت آزاد کشمیر کے حلقوں سے امیدوار کھڑے کرے گی ۔آزاد حکومت وزارت مذہبی امور کی طرف سے مدارس کے لیے احکامات کو مزید پڑھیں