امریکا میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان مذاکرات کا آغاز؛ مارکو روبیو کی بھی شرکت

اسرائیل اور لبنان کے درمیان مذاکرات اب سے کُچھ دیر میں امریکا میں شروع ہونے والے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل اور لبنان کے درمیان مذاکرات دوبارہ شروع ہوں گے جس میں وہاں تعینات دونوں ممالک کے مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی درخواستیں مقرر کروانے وکلا عدالت پہنچ گئے

اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی درخواستوں پر پیشرفت، پی ٹی آئی کے وکلاء کیس سماعت کے لیے مقرر کروانے ہائیکورٹ پہنچ گئے۔ وکلاء نیاز اللہ مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ ہنڈریڈ انڈیکس بڑھ کر 1لاکھ 64ہزار 322پوائنٹس کی سطح پر آگیا، پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 3903پوائنٹس کی بڑی تیزی دیکھی گئی۔ ہنڈریڈ انڈیکس بڑھ کر 1لاکھ 64ہزار مزید پڑھیں

او آئی سی اجلاس میں پاکستان کا لبنان پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت، فوری جنگ بندی مطالبہ

اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران پاکستان نے لبنان میں جاری اسرائیلی حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے فوری جنگ بندی اور متاثرہ آبادی تک انسانی امداد کی بلا رکاوٹ فراہمی کا مزید پڑھیں

پیٹرولیم لیوی کے معاملے پر عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پیٹرولیم لیوی ٹیکس کے معاملے پر عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے، لیوی ٹیکس عوام کے ساتھ ظلم ہے۔ منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا گندم کے کاشتکاروں کو باردانہ مفت دینے کا اعلان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گندم کے کاشتکاروں کو 6 ارب روپے کا باردانہ مفت دینے کا اعلان کر دیا۔ مریم نواز شریف نے کاشتکار سے 3500 فی من گندم فوری شروع کرنے کی ہدایت کر دی۔ فیصلے مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر سبی کاڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر میر سلام درخانی کے ہمراہ اسپورٹس کمپلیکس کا دورہ، سوئمنگ پول کی بحالی کے اقدامات تیز

سبی(رپورٹر) ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی نے ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر میر سلام درخانی کے ہمراہ اسپورٹس کمپلیکس سبی کا دورہ کیا اور زیرِ تکمیل سوئمنگ پول کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر میر سلام درخانی مزید پڑھیں

دی روشانز کی نئی آؤٹ لیٹ کا افتتاح سابق وزیر اعظم راجہ پر ویز اشرف نے کیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)فرنیچر کی دنیا کا ایک بڑا نام ”دی روشانز” کی ایک اور نئی آؤٹ لیٹ اسلام آباد کا آغاز ہو گیا جس کی کی شاندار افتتاحی تقریب گولڑا مارکیٹ، سی سی سی پلازا اسلام آباد میں نہایت جوش مزید پڑھیں

اوتھل میں منشیات فروشوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی ہوگی، ایس ایچ او عبدالوحید مگسی

لسبیلہ(رپورٹ بیوروچیف حفیظ دانش) نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او اوتھل عبدالوحید مگسی نے کہا ہے کہ منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے ساتھ کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ عناصر مزید پڑھیں