سیوی: نیشنل پارٹی کے ضلعی جنرل سیکریٹری یار محمد بنگلزئی مبینہ طور پر اغوا، فوری بازیابی کا مطالبہ

سیوی (نامہ نگار) نیشنل پارٹی کے ضلعی جنرل سیکریٹری یار محمد بنگلزئی کو نامعلوم مسلح افراد نے ان کی زرعی زمین سے مبینہ طور پر اسلحہ کے زور پر اغوا کرلیا، واقعے کے بعد علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ مزید پڑھیں

یہودی آبادکاروں کے خلاف برطانیہ کا اقدام

ڈاکٹر رشید احمد خاں برطانیہ نے دریائے اردن کے مغربی کنارے پر آباد فلسطینیوں کی نسل کشی کے الزام پر یہودی آباد کاروں پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان برطانوی وزیر خارجہ ایڈ ملی بینڈ مزید پڑھیں

خواتین اور بچوں پر تشدد، زیادتی اور قتل کے بڑھتے واقعات پر شدید تشویش ہے۔سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری

اسلام آباد( رپورٹر) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کی چیئرپرسن سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے ملک میں خواتین اور بچوں کے خلاف تشدد، زیادتی، اغوا اور قتل کے بڑھتے ہوئے واقعات پر گہری تشویش اور افسوس کا اظہار مزید پڑھیں

پیوٹن بھارت پہنچ گئے، ایران اور یوکرین جنگوں کے سائے میں برکس اجلاس شروع ہوگا

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی پہنچ گئے ہیں، جہاں 11 رکنی برکس سربراہی اجلاس میں ایران اور یوکرین کی جنگوں سمیت عالمی معاشی اور سیاسی صورتحال پر اہم بات چیت متوقع ہے۔ برکس اجلاس 12 اور مزید پڑھیں

سعودی تیل پائپ لائن پر حوثی حملے کا خدشہ، سیٹلائٹ تصاویر نے کھلبلی مچادی

ریاض: یمن کے ایران نواز حوثیوں کے حملوں میں اضافے کے دوران سعودی عرب کی اہم ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن کو ممکنہ طور پر نشانہ بنائے جانے کے خدشات سامنے آئے ہیں، تاہم پائپ لائن کو براہ راست نقصان مزید پڑھیں

جوہری پروگرام پر ایران کا اقوام متحدہ میں بڑا جواب، نئے الزامات کو سیاسی قرار دے دیا

تہران: ایران نے اپنے جوہری پروگرام سے متعلق نئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں تکنیکی کے بجائے سیاسی قرار دیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور ناظم الامور غلام حسین درزی نے سلامتی کونسل مزید پڑھیں

ایران جنگ مدتِ صدارت کے اختتام تک جاری رہنے کا کوئی امکان نہیں، ٹرمپ کا بڑا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ کے ان کی موجودہ مدتِ صدارت کے اختتام تک جاری رہنے کا کوئی امکان نہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ نے ایران جنگ کے مستقبل کے حوالے مزید پڑھیں

موخا ایئرپورٹ پر سعودی عرب کے 2 فضائی حملے، حوثی باب المندب کے قریب پہنچ گئے

صنعا: سعودی عرب نے یمن کے ساحلی شہر موخا کے ہوائی اڈے پر دو فضائی حملے کیے ہیں۔ حوثی میڈیا کے مطابق سعودی طیاروں نے موخا ایئرپورٹ کو نشانہ بنایا، تاہم حملوں میں جانی یا مالی نقصان کی فوری تفصیلات مزید پڑھیں