اداکارہ دنانیر مبین کی خوبصورت آواز میں نعت رسول مقبول ﷺ کی ویڈیوز سامنے آگئیں

ابھرتی ہوئی پاکستانی اداکارہ المعروف پاوری گرل نے سوشل میڈیا پر اپنی دو ویڈیوز شیئر کیں جن کو دیکھ کر صارفین تعریف کیے بغیر نہیں رہ سکے۔ دنانیر مبین کو اس سے قبل مداحوں اور صارفین نے صرف اداکاری کے مزید پڑھیں

اے آئی چیٹ بوٹس سے مشورے لینے کا تیزی سے بڑھتا رجحان؛ ماہرین نفسیات نے خبردار کردیا

ماہرینِ نفسیات نے خبردار کیا ہے کہ اے آئی چیٹ بوٹس سے غیر ضروری بات چیت اور مشورے لینے کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے، جو انسان کو سماجی طور پر تنہا، ذہنی طور پر کمزور اور جذباتی طور مزید پڑھیں

مِلکی وے کہکشاں کی حیران کر دینے والی نئی تصویر جاری

ماہرینِ فلکیات نے ہماری کہکشاں ’مِلکی وے‘ کی حیران کر دینے والی نئی تصویر جاری کردی۔ تصویر میں پیش کی جانے والی تفصیلات کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ 18 ماہ کے عرصے (40 ہزار گھنٹے سے زائد) میں مزید پڑھیں

پھر صفر پر آؤٹ،بابراعظم نے ٹی20 میں شاہد آفریدی کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کردیا

راولپنڈی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں شاہد آفریدی کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کر دیا۔جنوبی افریقہ کے خلاف بابر اعظم صرف 2 مزید پڑھیں

سعودی عرب کی نئی تاریخ رقم، زمین سے 350میٹر اوپر ورلڈکپ اسٹیڈیم متعارف کروادیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے 2034 کے فیفا ورلڈکپ کیلیے دنیا کے منفرد ترین اسٹیڈیمز میں سے ایک نیوم اسٹیڈیم متعارف کروادیا، جو زمین سے 350 میٹر کی بلندی پر تعمیر کیا جائے گا۔عالمی کھیلوں کی ویب سائٹ گول مزید پڑھیں

جیولین تھرور ارشد ندیم نے پنجاب اسٹیڈیم میں ہلکی پھلکی ٹریننگ کا آغاز کر دیا

لاہور (این این آئی)اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولین تھرور ارشد ندیم ٹریننگ کیلئے گراؤنڈ میں لوٹ آئے اورپنجاب اسٹیڈیم میں ہلکی پھلکی ٹریننگ کا آغاز کر دیا۔تفصیلات کے مطابق جیولین تھرور ارشد ندیم نے اسلامک سالیڈیریٹی گیمز سے قبل خود کو مزید پڑھیں

ڈیرہ مراد جمالی میں پولیس موبائل پر دستی بم حملے میں 2پولیس اہلکاروں سمیت13افرادزخمی

ڈیرہ مراد جمالی(این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی میں پولیس موبائل پر دستی بم حملے میں 2پولیس اہلکاروں سمیت13افرادزخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی غلام سرور بھیو نے بتایا کہ بدھ کو ڈیرہ مراد جمالی میں شاہ پٹرول پمپ کے قریب مزید پڑھیں

دالبندین میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایک شخص جاں بحق، 2افرازخمی

دالبندین(این این آئی)دالبندین میں فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات، ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی۔تفصیلات کے مطابق دالبندین مشرقی بائی پاس پر نامعلوم مسلح افراد نے حجام کی دکان پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے مزید پڑھیں

گلستان میں نصف صدی پرانی قبائلی رنجش کا تاریخی تصفیہ ایک عظیم کامیابی اور امن و اتحاد کی جانب اہم پیشرفت ہے،پشتونخوانیشنل عوامی پارٹی

کوئٹہ (این این آئی)پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز گلستان میں نصف صدی پرانی قبائلی رنجش کا تاریخی تصفیہ ایک عظیم کامیابی اور امن و اتحاد کی جانب اہم پیشرفت ہے۔ مزید پڑھیں

بلوچستان اور خیبرپختونخوا اس وقت بدترین گورننس بحران کا شکار ہیں، امن و امان تباہ ہوچکا ہے،مولانا عبدالواسع

کوئٹہ(این این آئی)امیر جمعیت علماء اسلام بلوچستان سینیٹر مولانا عبدالواسع اور جنرل سیکرٹری مولانا آغا محمود شاہ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا اس وقت بدترین گورننس بحران کا شکار ہیں، امن و امان تباہ ہوچکا مزید پڑھیں