کوئٹہ پولیس نے خاتون ٹیچرسے اسلحہ کے زور پر فون اور نقدی چھینے والے 2ملزمان کو گرفتار کرلیا

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ پولیس نے خاتون ٹیچرسے اسلحہ کے زور پر فون اور نقدی چھینے والے 2ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ ضیاء الحق مندوخیل کی خصوصی ہدایات پر، ایس پی صدر شفقت امیر مزید پڑھیں

ڈیرہ مراد جمالی،نامعلوم ڈاکو گھر سے 15لاکھ روپے نقدی اور دکان سے گندم اور چنے کی 20بوریاں چوری کرکے فرار

ڈیرہ مراد جمالی(این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب ڈکیتی کی دو بڑی وارداتین مسلح ڈاکو گھر میں گھس کر پندرہ لاکھ روپے نقدی اور دکان کے تالے توڑ کر چنا اور گندم کی بیس سے زیادہ بوریاں چوری مزید پڑھیں

لورالائی سے تعلق رکھنے والے عبدالصادق خلجی ایڈوکیٹ نے سپریم کورٹ کا لائسنس حاصل کرلیا

کوئٹہ(این این آئی)لورالائی سے تعلق رکھنے والے عبدالصادق خلجی ایڈوکیٹ نے سپریم کورٹ کا لائسنس حاصل کرلیا سپریم کورٹ آف پاکستان کے سنئر جج جسٹس جمال خان مندوخیل اور پاکستان بار کونسل کے نمائیندوں پر مشتمل انرولمنٹ کمیٹی نے تعلیمی مزید پڑھیں

لیگی وزراء عوام کی بلا رنگ و نسل خدمت کر رہے،بعض افراد کا الزام لگانا حقیقت کے برعکس ہے،سید جہانگیرشاہ

کوئٹہ(این این آئی) مسلم لیگ(ن) کے صوبائی رہنما سید جہانگیرشاہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) کے صوبائی وزراء عوام کی بلا رنگ و نسل خدمت کر رہے ہیں اورانکے دفاتر کے دروازے عوام اور مسلم لیگ(ن) کے کارکنوں کیلئے مزید پڑھیں

بلوچستان کے مکران ڈویژن میں بارشیں کم ہونے کی وجہ سے سوڈ ڈیم میں بمشکل 2 ماہ کے پانی کا ذخیرہ رہ گیا

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان کے مکران ڈویژن میں بارشیں کم ہونے کی وجہ سے سوڈ ڈیم میں بمشکل 2 ماہ کے پانی کا ذخیرہ رہ گیا۔گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا پانی اور خشک سالی سے متعلق اجلاس ہوا جس میں گوادر مزید پڑھیں

حاجی میرغلام دستگیر بادینی کے والدحاجی میر جمعہ خان بادینی کے روح کے ایصال ثواب کیلئے کوئٹہ میں فاتحہ خوانی (کل) ہوگی

کوئٹہ(این این آئی) نوشکی سے رکن بلوچستان اسمبلی حاجی میرغلام دستگیر بادینی کے والدحاجی میر جمعہ خان بادینی جو گزشتہ دنوں انتقال کرگئے تھے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے کوئٹہ میں 2روز کیلئے فاتحہ خوانی 6اور7ستمبر بروزاتوار اور مزید پڑھیں

عوام کی خدمت پیپلزپارٹی کی ترجیح،مسائل حل کرنے کیلئے تمام دستیاب بروئے کار لائے جارہے،حاجی علی مد د جتک

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و صوبائی وزیر حاجی علی مد د جتک نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت پیپلزپارٹی کی اولین ترجیح ہے عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے تمام دستیاب بروئے کار لائے جارہے ہیں مزید پڑھیں

دو سالوں میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی مؤثر کارروائیوں میں 133 ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات ضبط و تلف کی گئی، وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت منشیات کے خلاف جنگ میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے، نوجوان نسل کو منشیات کے ناسور سے محفوظ بنانا حکومت کی اولین ترجیح مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز میں بحری ٹریفک مزید کم ہوگئی، صرف 4 تجارتی جہاز گزرے

لندن: آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی جہازوں کی تعداد میں مزید کمی ہوگئی ہے۔ رائٹرز کے مطابق جمعرات کو اس اہم سمندری راستے سے صرف 4 کموڈیٹی جہاز گزرے، جبکہ ایک روز قبل یہ تعداد 9 تھی۔ شپنگ ڈیٹا مزید پڑھیں

امریکی فوجیوں کی تھائی لینڈ کے تفریحی مقام پر نشے میں لڑائی، بحری جہاز پر واپس بھیج دیا گیا

تھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کے دورے کے دوران دو امریکی بحری اہلکار نشے میں لڑائی کرنے کے بعد جہاز پر واپس بھیج دیے گئے۔ اے ایف پی کے مطابق یہ واقعہ مزید پڑھیں