کچھی،لمجی بجلی ٹاور کو اڑا دیا گیا ڈھاڈر اور سبی کے قریب چیک پوسٹوں پر نا معلوم مسلح افراد کے ہینڈ گرنیڈ حملے

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) کچھی،لمجی بجلی ٹاور کو اڑا دیا گیا ڈھاڈر اور سبی کے قریب چیک پوسٹوں پر نا معلوم مسلح افراد کے ہینڈ گرنیڈ حملے پولیس کی جوابی فائرنگ ملزمان فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق ضلع کچھی مزید پڑھیں

سابق سینیٹر روزی خان کاکڑ اوردیگر کا سابق گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ کی بھابھی کے انتقال پر تعزیت

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماو سابق سینیٹر روزی خان کاکڑ نے سابق گورنر ملک عبدالولی کاکڑ کی بھابھی، ملک عبدالرشید کاکڑ اور ملک عبدالمجید کاکڑ کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے مزید پڑھیں

کوئٹہ،شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کوسرکاری اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیاگیا

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) کوئٹہ میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والے پولیس اہلکارکو آبائی علاقے تمبو میں سپردخاک کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے نصیرآباد تمبو کا مزید پڑھیں

وزیراعظم کی جانب سے دعوت ملی ہے، صوبے کے مسائل کا مقدمہ رکھوں گا، سہیل آفریدی

پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پیر کو وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے دعوت ملی ہے، ملاقات میں صوبے کے مسائل کا مقدمہ رکھوں گا۔خیبرامن جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ بلوچستان مزید پڑھیں

پاکستان پوری قوت سے دہشت گردی کا مقابلہ جاری رکھے گا،سہیل آفریدی

پشاور (این این آئی)وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے بلوچستان میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی ریاست کی خود مختاری اور قومی سلامتی پر کھلی جارحیت ہے۔ ایک بیان میں انہوں مزید پڑھیں

باڑہ سیاسی اتحاد کا تیراہ سے عارضی نقل مکانی کرنے والے متاثرہ خاندانوں کی بھرپور حمایت کا اعلان

پشاور(این این آئی)باڑہ سیاسی اتحاد کے شرکاء نے تیراہ سے عارضی نقل مکانی کرنے والے تمام متاثرہ خاندانوں کے ساتھ مکمل یکجہتی، ہمدردی اور بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا۔باڑہ سیاسی اتحاد کے تیراہ کے معاملے پر ہونے والے اہم مزید پڑھیں

ایف سی ہیڈکوارٹرخودکش حملہ کیس میں اہم پیشرفت، سہولت کار بھی افغان شہری نکلے

پشاور(این این آئی)فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈکوارٹر پشاورخودکش دھماکوں کی تفتیش میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔تفتیشی حکام کے مطابق ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ کرنے والے خودکش بمباروں کے سہولت کاروں کا تعلق بھی افغانستان سے ہے۔حکام نے مزید پڑھیں

دہشتگردوں کیساتھ مقابلے میں 17 سکیورٹی اہلکار شہید،145 دہشتگردوں کی لاشیں ہمارے پاس موجود ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے ساتھ مقابلے میں 17 سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے جبکہ 145 دہشتگردوں کی لاشیں ہمارے پاس موجود ہیں۔یہ بات انہوں نے اتوارکو وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

بلدیہ کراچی میں مبینہ کرپشن، نیب زدہ افسران اور جعلی لیزوں کا انکشاف

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمی کراچی میں سزا یافتہ ہو یا لیب اٹینڈنٹ سے افسر بن گیا ہو۔عدالتوں کو گمراہن کررہا ہو قانون کی دھجیاں بکھیررہا ہو۔ نیب سے ضمانت پر ہو۔ چومکھی کا کھیل اور بدعنوانی لوٹ کھسوٹ کا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز نے بھکر میں دانش اسکول کا افتتاح کردیا

ویب ڈیسک : پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے بھکر میں دانش اسکول منکیرہ کا افتتاح اور گورنمنٹ پرائمری سکول کیسانوالہ میں سکول میل پروگرام کا آغاز کردیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ مریم نواز نے طالبات میں لنچ بکس تقسیم مزید پڑھیں