مستونگ کے علاقے میں ریلوے ٹریک پر بم پھٹنے سے کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفرایکسپریس کی 6بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

کوئٹہ(این این آئی)مستونگ کے علاقے میں ریلوے ٹریک پر بم پھٹنے سے کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفرایکسپریس کی 6بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سیکورٹی فورسزکے مطابق اتوار کو مستونگ کے مزید پڑھیں

سیکورٹی فورسز نے دہشتگردوں کو منطقی انجام تک پہنچاکر ثابت کردیا کہ سرحدوں کے دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں، چوہدری نعیم کریم

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سینئر رہنما چوہدری نعیم کریم نے ضلع ژوب میں دہشت گردوں کی جانب سے سرحدی حدود میں دراندازی کی کوشش کو موثر اور بروقت کارروائی کے ذریعے ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

سندھ حکومت، گرین کریسنٹ ٹرسٹ مل کر محروم طبقات کے بچوں کے لئے تعلیم کے میدان میں انقلاب لا سکتے ہیں،صوبائی وزیر داخلہ

کراچی(این این آئی)سندھ کے وزیر داخلہ و قانون ضیا الحسن لنجار نے صوبائی حکومت کی جانب سے ایسی غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز)کو بھرپور تعاون فراہم کرنے کے عزم کو دہرایا ہے جو صوبے کے محروم طبقات کے بچوں مزید پڑھیں

پنجاب بھر کے بلدیاتی ملازمین اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے 12 اگست کو سڑکوں پر نکلیں گے، آل پاکستان لوکل گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن

کراچی/لاہور (این این آئی)آل پاکستان لوکل گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن (رجسٹرڈ) پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری نصیرالدین ہمایوں ملک نے اعلان کیا ہے کہ 12 اگست 2025 کو اگیگا (APEGA) اور اپیکا (APCA) کی جانب سے دی گئی دھرنے کی کال مزید پڑھیں

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس آمد

کراچی(این این آئی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ مارشل آرٹ مقابلے صرف کھیل نہیں بلکہ پاکستان کا نام دنیا میں روشن کرنے کا ذریعہ ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ جو بچہ بیرونِ ملک مقابلے میں حصہ لینا مزید پڑھیں

میر سرفراز بگٹی کی ضلع مٹیاری آمد،صوفی شاعر اور عظیم روحانی شخصیت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کی تقریبات میں شرکت

مٹیاری+کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اتوار کو ایک روزہ دورے پر سندھ کے ضلع مٹیاری پہنچے جہاں انہوں نے صوفی شاعر اور عظیم روحانی شخصیت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کی تقریبات میں شرکت کی وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں

بلوچستان میں مسنگ پرسنز کے نام پر ریاست کے خلاف پروپیگنڈہ کیا جاتا ہے،میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ +مٹیاری (این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ جو بھی ریاست سے بات کرنا چاہتا ہے وہ ہتھیار ڈال کر آئے ہم گلے لگائیں گے حکومت اور ریاست نے کبھی بھی بات چیت کے مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی ڈسٹرکٹ سینٹرل با اشتراک رنگ ادب کے زیر اہتمام ” شعری نشست مشاعرہ“کا اہتمام کیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی ڈسٹرکٹ سینٹرل با اشتراک رنگ ادب کے زیر اہتمام ” شعری نشست مشاعرہ “ منعقد کیا گیا جس میںمیں صدر محمد احمد شاہ (ستارہ امتیاز) کی سالگرہ نہایت خوشگوار، پر وقارطریقے سے منائی مزید پڑھیں