رحمن پریمیئر لیگ سیزن 11 میں بی ٹی کے اسٹارزکی کامیابی،فائنل میں رسائی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) رحمن پریمیئر لیگ سیزن 11 میں بی ٹی کے اسٹارزناقابل شکست رہتے ہوئے فائنل میں پہنچ گئی۔ ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی سے مسلسل فتوحات حاصل کی۔ این ای ڈی یونیورسٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں سمن آباد اسٹرائیکرز کو مزید پڑھیں

مستونگ کے علاقہ کردگاپ سے اغوا ہونے والے پولیس افسر کی لاش مل گئی

مستونگ(م ڈ) مستونگ کے علاقہ کردگاپ سے اغوا ہونے والے پولیس افسر کی لاش مل گئی، جنہیں نامعلوم مسلح افراد نے گولی مار کر قتل کر دیا تفصیلات کے مطابق مستونگ سے چند روز پہلے اغوا ہونے والے پولیس افسر مزید پڑھیں

مکران کوسٹل ہائی وے پر دلتوس چڑھائی کے مقام پر ایک ٹرالر تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا

لسبیلہ(بیوروچیف حفیظ دانش)مکران کوسٹل ہائی وے پر دلتوس چڑھائی کے مقام پر ایک ٹرالر تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 1 شدید زخمی ہوگیاریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد ریسکیو مزید پڑھیں

صحبت پور، پولیس تھانہ شہید ملک محمد علی کی کاروائی روپوش ملزم گرفتار

صحبت پور (نامہ نگار) پولیس تھانہ شہید ملک محمد علی کی کاروائی روپوش ملزم گرفتار ، ڈی آئی جی نصیر آباد رینج کیپٹن ریٹائرڈ عاصم خان اور ایس ایس پی صحبت پور عبدالمحید کی خصوصی ہدایت پر زیر نگرانی DSP/SDPO مزید پڑھیں

پاکستانی سافٹ ویئر برآمدات تین ارب ڈالرز: صدر ٹیلی کام ایکسیس پرووائیڈرز

پاکستان ٹیلی کام ایکسیس پرووائیڈر ایسوسی ایشن (پٹاپا) کے صدر ڈاکٹر شاہد علوی کا کہنا ہے کہ اگرچہ ملک کی سافٹ ویئر برآمدات سالانہ 3.8 ارب روپے تک پہنچ چکی ہیں، تاہم حکومت کے ’رائٹ آف وے‘ چارجز نافذ کرنے مزید پڑھیں

سرگودھا، تمام خواتین کالجز اور طالبات سکولز کے باہر چھٹی کے اوقات کار میں پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹی لگادی گئی

سرگودھا(این این آئی)سرکاری اور نجی کالجوں کے طلبہ کی حفاظت یقینی کو بنانے کیلئے تمام خواتین کالجز اور طالبات سکولز کے باہر چھٹی کے اوقات کار میں پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹی لگادی گئی۔زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ واں مزید پڑھیں

بریگیڈیئر (ر) بابر علاؤالدین کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال راجن پور کا اچانک دورہ،غیر تسلی بخش صورتحال پر اظہار برہمی

لاہور (این این آئی) چیئرپرسن وزیراعلیٰ پنجاب انسپکشن، سرویلنس و مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ، بریگیڈیئر (ر) بابر علاؤالدین نے رات گئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال راجن پور کا اچانک دورہ کیا۔ ان کا یہ دورہ صوبے بھر میں سرکاری اسپتالوں کی کارکردگی اور مزید پڑھیں