جننگ فیکٹریوں میں کپاس کی غیر متوقع طور پر آمد میں ریکارڈ اضافہ

کراچی: ناموافق موسمی حالات اور ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال سے ترسیل متاثر ہونے کے باوجود جننگ فیکٹریوں میں کپاس کی غیر متوقع طور پر آمد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، کپاس کی مجموعی قومی پیداوار میں گذشتہ سال کی بہ نسبت مزید پڑھیں

سونا عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا، چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی آ گئی جبکہ چاندی مہنگی ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 5 ڈالر کی کمی کے نتیجے میں مزید پڑھیں

رواں مالی سال 2027 میں معاشی نمو 3.5 سے 4.5 فیصد کے درمیان رہنے کی توقع ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ معاشی سرگرمیوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جس سے سرمایہ کاری اور روزگار کے مزید مواقع پیدا ہوں گے، رواں مالی سال 2027 میں معاشی نمو 3.5 سے مزید پڑھیں

ایف بی آر کا ودہولڈنگ انکم ٹیکس ریٹ کارڈ جاری، شرح کی فہرست سامنے آگئی

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں مالی سال 2026-27 کے لیے مختلف شعبوں، ادائیگیوں اور لین دین پر عائد ودہولڈنگ ٹیکس کی شرحوں پر مشتمل ودہولڈنگ انکم ٹیکس ریٹ کارڈ جاری کر دیا ہے۔ ایف مزید پڑھیں

ایف بی آر کا ودہولڈنگ انکم ٹیکس ریٹ کارڈ جاری، شرح کی فہرست سامنے آگئی

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں مالی سال 2026-27 کے لیے مختلف شعبوں، ادائیگیوں اور لین دین پر عائد ودہولڈنگ ٹیکس کی شرحوں پر مشتمل ودہولڈنگ انکم ٹیکس ریٹ کارڈ جاری کر دیا ہے۔ ایف مزید پڑھیں

سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مزید بڑھ گئی

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے و چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت 24 ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 373 ڈالر کی سطح پر مزید پڑھیں

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ

کراچی: عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 08 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 349 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ فی تولہ مزید پڑھیں

آئل ٹینکرز اور گڈز ٹرانسپورٹر کی ہڑتال جاری، کل وفاق و سندھ حکومت سے مذاکرات ہوں گے

کراچی: گڈز ٹرانسپورٹر کی پہیہ جام ہڑتال اتوار کو دوسرے روز بھی جاری رہی، کل پیر کو وفاقی و سندھ حکومت سے مذاکرات ہوں گے۔ صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان کی جانب سے بیان میں کہا مزید پڑھیں

فیسکو کی نجکاری: ترکیہ، چینی سرمایہ کاروں سمیت 12 ملکی و غیر ملکی گروپ میدان میں

فیصل آباد: فیسکو کی نجکاری کے لیے 12 ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں نے دلچسپی ظاہر کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فیسکو کی نجکاری کے لیے ترکیہ، چین اور پاکستان کے بڑے کاروباری گروپس میدان میں آگئے، فیسکو کے مزید پڑھیں