محمد شامی نے پاکستان سے میچ کھیلنے کے لیے شرط عائد کردی

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی نے پاکستان سے میچ کھیلنے کے لیے شرط عائد کردی۔ایک انٹرویو کے دوران محمد شامی نے کہا کہ جب سب پاکستان کے خلاف کھیلنے پر راضی ہوں تو کھیلنا چاہیے۔محمد شامی مزید پڑھیں

آل پاکستان چیف منسٹر کرکٹ گولڈ کپ یکم ستمبر سے کوئٹہ میں شروع ہوگا

کوئٹہ(این این آئی) سیکرٹری کھیل درا بلوچ اورڈی جی سپورٹس یاسر بازئی نے کہا ہے کہ آل پاکستان چیف منسٹر کرکٹ گولڈ کپ یکم ستمبر سے کوئٹہ میں شروع ہورہا ہے جس میں پاکستان بھر سے 27ٹیمیں حصہ لے رہی مزید پڑھیں

معصوم بچوں کا قتل عام اور فاقہ کشی اب رکنی چاہیے، عثمان خواجہ

سڈنی(این این آئی) آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ ایک بار پھر فلسطینیوں کی آواز بن گئے، معصوم بچوں کا قتل عام اور فاقہ کشی کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کردیا۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ مزید پڑھیں

ملک میں سیلاب کی صورتحال کے باعث پہلے نیشنل یوتھ گیمز ملتوی کردیے گئے

اسلام آباد(این این آئی)ملک میں سیلاب کی صورتحال کے باعث پہلے نیشنل یوتھ گیمز ملتوی کردیے گئے۔ذرائع کے مطابق موسمی حالات اور سیلابی صورتحال کے باعث پہلے نیشنل یوتھ گیمز ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔پہلے نیشنل یوتھ گیمز 7 مزید پڑھیں

حکومتی معاونت کے باوجود پاکستان ہاکی فیڈریشن مالی مشکلات سے دوچار

لاہور(این این آئی)پرو ہاکی لیگ کیلئے 25 کروڑ روپے کی حکومتی معاونت کے باوجود پاکستان ہاکی فیڈریشن مالی مشکلات سے دوچار ہے۔ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں کے ڈیلی الاؤنس ادا نہ کرنے والی فیڈریشن کے لیے فنڈز اکٹھا کرنا دشوار ہے، مزید پڑھیں

انگلش ون ڈے کپ، امام الحق تیسری سنچری بنانے میں کامیاب

لندن (این این آئی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بلے باز امام الحق نے انگلش ون ڈے کپ میں ایک اور سنچری بنادی۔رپورٹس کے مطابق امام الحق کی شاندار بیٹنگ کے باعث یارکشائر نے 6 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرکے ہوم مزید پڑھیں