گرڈ اسٹیشن اور ٹرانسمیشن لائنز پر ضروری کام کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی،کیسکو ترجمان

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق مختلف گرڈاسٹیشن اور ٹرانسمیشن لائنزپر ضروری مرمتی کام کئے جارہے ہیں اس سلسلے میں 15جون (بروزاتوار)کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن کے 11Kvاولڈسمنگلی، پی ٹی وی، ملک پلانٹ، جناح روڈ، سورج مزید پڑھیں

بل ریکوری اور بجلی چوری کی روک تھام پر سخت محنت کریں، چیف کیسکو

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو)کے چیف ایگزیکٹوآفیسرانجینئریوسف شاہ خان نے جمعہ کے روز کوئٹہ میں کیسکولیاقت بازار سب ڈویژن کے دفترکادورہ کیا۔دورے کے موقع پرچیف انجینئر آپریشن شوکت علی جوگیزئی، چیف انجینئر(کسٹمر سروسز) مرزااعزازبیگ، کیسکوسینٹرل سرکل کے مزید پڑھیں

آئندہ مالی سال کا بجٹ اعداد و شمار کا مجموعہ نہیں بلکہ حقیقی معنوں میں ترقی کا روڑ میپ ہوگا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پارلیمانی کمیٹی کا ایک اہم مشاورتی اجلاس جمعہ کو یہاں منعقد ہوا جس میں حکومت کی اتحادی جماعتوں کے مزید پڑھیں

سوئی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے جی ٹی اے بی کے رہنماکو زخمی کردیا

ڈیرہ بگٹی(این این آئی) سوئی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے جی ٹی اے بی کے رہنماکو زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو سوئی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے جی ٹی اے بی ڈیرہ بگٹی کے چیف مزید پڑھیں

خضدار میں حاجی کامران جتک کا واقعہ امن و امان کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے، نواب ثناء اللہ زہری

کوئٹہ (این این آئی) سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان اور چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے خضدار میں قبائلی رہنماء حاجی کامران جتک کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اس واقعے مزید پڑھیں

پشاور‘ بچوں کے ساتھ زیادتی اور تشدد کے واقعات، چار ماہ میں 128 کیسز رپورٹ

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا میں بچوں کے ساتھ زیادتی اور پرتشدد واقعات کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھا گیا ہے۔ سنٹرل پولیس آفس کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سال 2025 کے ابتدائی چار ماہ کے دوران مزید پڑھیں

پاکستان کوسٹ گارڈ نے 13ہزار غیر ملکی شراب کی بوتلیں پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

حب(این این آئی) پاکستان کوسٹ گارڈزکی گڈانی میں کاروائی، بھاری مقدار میں اعلیٰ کوالٹی کی غیرملکی شراب برآمد۔ ترجمان کوسٹ گارڈ کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز اپنے فرائض منصبی کی ادا ئیگی کرتے ہو ئے منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف مزید پڑھیں

قلات کے قریب مسافر کوچ اور کوسٹر میں تصادم کے نتیجے میں 2مسافر جاں بحق جبکہ 15زخمی ہوگئے

کوئٹہ(این این آئی)قلات کے قریب مسافر کوچ اور کوسٹر میں تصادم کے نتیجے میں 2مسافر جاں بحق جبکہ 15زخمی ہوگئے۔لیویز کے مطابق ہفتہ کو قلات کے قریب بینچہ کے مقام پر تیزرفتار مسافر کوچ اور کوسٹر میں تصادم کے نتیجے مزید پڑھیں

ریکوڈک پروجیکٹ میں بیشتر شعبوں پر سندھی کرپٹ لابی نے قبضہ جما لیا ہے، جس کی وجہ سے مقامی لوگوں کو نہ صرف روزگار کے مواقع سے محروم کیا جا رہا ہے،نیشنل پارٹی چاغی

نوکنڈی (این این آئی) نیشنل پارٹی چاغی کے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ریکوڈک پروجیکٹ میں بیشتر شعبوں پر سندھی کرپٹ لابی نے قبضہ جما لیا ہے، جس کی وجہ سے مقامی لوگوں کو نہ صرف مزید پڑھیں