علاقے کی ترقی و خوشحالی کے لیے ہم سب کو ملکر مثبت کردار ادا کرنا ہوگا،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نورعلی کاکڑ

لورالائی(این این آئی)وزیر علی بلوچستان میر سرفرازبگٹی کے ویژن کے مطابق ڈپٹی کمشنرلورالائی میران بلوچ کی خصوصی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ لورالائی کے زیر انتظام تحصیل میختر میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نورعلی کاکڑ کی سربرائی میں کھلی کچہری کا انعقاد مزید پڑھیں

کوئٹہکوئٹہ میں پیٹرول کا کوئی بحران نہیں ہے ایسی افواہیں ایرانی پیٹرول کے کاروبار سے وابستہ اسمگلرز کی جانب سے پھیلائی جاررہی ہیں،ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند

کوئٹہ (این این آئی)ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں پیٹرول کا کوئی بحران نہیں ہے ایسی افواہیں ایرانی پیٹرول کے کاروبار سے وابستہ اسمگلرز کی جانب سے پھیلائی جاررہی ہیں ایرانی پیٹرول پمپ سنگین سیکورٹی مزید پڑھیں

حاجی محمد عمر نوتیزئی کے انتقال پر تعزیت کا سلسلہ جاری

دالبندین (این این آئی)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر حاجی میر محمد ہاشم نوتیزئی، اور مرکزی رہنما حاجی بابو محمد انور نوتیزئی کے چچا، حاجی محمد عمر نوتیزئی کے انتقال پر تعزیت کا سلسلہ دالبندین میں مزید پڑھیں

بلوچستان لیبر فیڈریشن کا مزدور وں کے مسائل کے حل کیلئے (آج) کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے کا اعلان

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان لیبر فیڈریشن کا اجلاس وفاقی بجٹ 2025 مسترد کرتے ہوئے بلوچستان حکومت سے تنخواہوں میں پچاس فیصد اضافے کا مطالبہ کردیا گیا۔ مزدوروں و ملازمین کے مطالبات سن کوٹہ کی بحالی، میٹرو پولیٹن کوئٹہ کے مزید پڑھیں

بھاگ میں حضرت عثمان غنیؓ کی شہادت پر سنی علماء کونسل بھاگ کی ریلی اور احتجاجی مظاہرہ

بھاگ (این این آئی)سنی علماء کونسل تحصیل بھاگ کے زیر اہتمام حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی شہادت کے موقع پر ایک پْرامن احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی کی قیادت ضلعی صدر مولانا عبد الشکور مستوئی ضلعی جنرل سیکرٹری مزید پڑھیں

بجٹ میں جعلی رسیدوں کے ذریعے فوری رقومات حاصل کرکے بندر بانٹ کی گئی، امان اللہ کنرانی

کوئٹہ (این این آئی)سپریم کورٹ بار ایسوسیشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بْگٹی کے اس دعوے کو سو فیصد دْرست و حقائق پر مبنی قرار دیا ہے کہ بلوچستان کے مالی سال 2024-25 کا مزید پڑھیں

اوتھل میں پہلی موسلادار بارش، موسم خوشگوار، میونسپل کمیٹی کی بروقت نکاسی آب سے شہریوں کو ریلیف

لسبیلہ(رپورٹ بیوروچیف حفیظ دانش) اوتھل شہر اور گردونواح میں موسم گرما کی تیز ہواؤں کے ساتھ پہلی موسلادار بارش ہوئی، جس کے بعد پورا شہر جھل تھل ہو گیا گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی،سوئی میں پولیس گاڑی پر دستی بم حملہ، 2 اہلکار شہید

ڈیرہ بگٹی(این این آئی) ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں پولیس گاڑی پر دستی بم حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید،ایک زخمی ہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی کی طوطا کالونی میں نامعلوم افراد نے گشت مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے میں آپریشن، خوارجی دہشتگرد مولوی نذیر ہلاک

لاہور/پشاور (این این آئی)پنجاب اور خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے میں پولیس اور انٹیلی جنس اداروں کے مشترکہ آپریشن میں خوارجی دہشت گرد مولوی نذیر کمانڈر ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق پنجاب اور کے پی کے سرحدی علاقے میں پہاڑوں پر دہشت مزید پڑھیں