پاکستان کی تیزی سے بڑھتی آبادی وسائل پر دباؤ بڑھا رہی ہے، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی تیزی سے بڑھتی آبادی وسائل پر دباؤ بڑھا رہی ہے، زمین اور پانی کے مؤثر استعمال کے لیے مربوط اور جامع منصوبہ بندی ناگزیر ہے۔ اسلام مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی 27 ستمبر کو اسلام آباد احتجاج کی کال، ارکان اسمبلی کو فنڈز جمع کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 27 ستمبر کو اسلام آباد میں احتجاج کی کال کے پیش نظر پارٹی کی سیاسی کمیٹی نے پنجاب کے عہدیداروں اور ارکان اسمبلی کو تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی؛ لیوی ٹیکس کے خاتمے کی قرارداد منظور، سندھو دیش نامنظور کے نعرے

کراچی: سندھ اسمبلی میں لیوی ٹیکس کے خاتمے کی قرار داد منظور کرلی گئی جب کہ اجلاس میں سندھو دیش نامنظور کے نعرے بھی لگائے گئے۔ اسپیکر سید اویس قادر شاہ کی صدارت میں سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا، مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا حکومت کو تجاویز پر غور کیلئے 10 ستمبر تک وقت

لاہور: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے اور بھاری پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ رات کی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے حملوں پر اظہار مذمت

کراچی: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب میں شہری اور توانائی کی تنصیبات کو نشانہ بنانے والے حوثیوں کے بزدلانہ حملے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ان حملوں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے عدالتی فیصلوں کی ڈیجیٹل مصدقہ نقول کیلیے نیا پورٹل لانچ کردیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے عدالتی فیصلوں اور حکم ناموں کی ڈیجیٹل مصدقہ نقول کے حصول کے لیے نیا پورٹل لانچ کردیا ہے۔ عدالت عظمیٰ کے مطابق ڈیجیٹل سرٹیفائیڈ کاپی پورٹل پبلک فسیلیٹیشن پورٹل پر دستیاب ہے، جہاں مزید پڑھیں

پی آئی اے بورڈ کا طویل اور اہم اجلاس، ملازمین کی تنخواہوں کا پروپوزل پیش

کراچی: پی آئی اے بورڈ کا طویل اور اہم اجلاس چیئرمین پی آئی اے بورڈ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ انور علی حیدر کی سربراہی میں ہوا۔ پی آئی اے کے چیف فنانشل افسر نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا پروپوزل مزید پڑھیں

ایف بی آر افسران کو ہیڈکوارٹر الاؤنس، سپریم کورٹ نے اپیلیں خارج کردیں

اسلام آباد: ایف بی آر افسران کو ہیڈکوارٹر الاؤنس دینے کے معاملے پر سپریم کورٹ نے ایف بی آر کی اپیلیں خارج کردیں۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں بینچ نے کیس کی سماعت کی، جہاں عدالت نے مزید پڑھیں

پنجاب میں پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کے انتظامی ڈھانچے میں تبدیلیوں کا فیصلہ

لاہور: پنجاب میں پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کے انتظامی ڈھانچے میں تبدیلیوں کا فیصلہ کر لیا گیا جس کے تحت رجسٹرار، خزانچی اور کنٹرولر امتحانات کی تقرری کا طریقہ تبدیل کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ مجوزہ قانون کے تحت رجسٹرار، مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلا جدید سہولیات سے لیس موبائل غسل يونٹ متعارف

قبا اسلامک کمپلیکس اسلام آباد نے موبائل غسل یونٹ کے نام سے پاکستان کی پہلی تحجیز و تکفین کی جدید سہولیات سے لیس گاڑیاں تیار کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے شہری اور دیہی علاقوں میں یا کسی بھی مزید پڑھیں