لاڑکانہ میں 600 بستروں کا جدید اسپتال جولائی 2028 تک مکمل کرنے کا ہدف

کراچی: لاڑکانہ میں 600 بستروں پر مشتمل جدید اسپتال جولائی 2028ء تک مکمل کرنے کا ہدف مقرر کرلیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت 600 بستروں کے زیرِ تعمیر اسپتال کے منصوبے کا جائزہ اجلاس مزید پڑھیں

پنجاب میں کرپشن کے خلاف گرینڈ آپریشن؛ خفیہ سیل قائم ، گرفتاریاں شروع

لاہور: پنجاب میں کرپشن کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع کردیا گیا ہے اور خفیہ سیل قائم کرکے رنگے ہاتھوں گرفتاریاں اور حساب کتاب جاری ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کرپشن، بدعنوانی اور اختیارات سے تجاوز کے خلاف زیرو ٹالرنس مزید پڑھیں

سندھ میں ایک ہی حکومت ہوگی، اس کے سوا کوئی بات نہیں ہو سکتی، سعید غنی

کراچی: وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ میں ایک ہی حکومت ہوگی، اس کے سوا کوئی بات نہیں ہو سکتی۔ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید مزید پڑھیں

بچوں کی بہتر غذائیت کیلیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل کر کام کرنا ہوگا، عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بچوں کی بہتر غذائیت کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ ایکٹ فار نیوٹریشن کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا مزید پڑھیں

جھوٹی اور فحش ویڈیوز سے کردار کشی سیاست نہیں، خواتین پر حملہ ہے، عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جھوٹی اور فحش ویڈیوز سے کردار کشی سیاست نہیں، خواتین پر حملہ ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یو ٹیومرز اور پراپیگنڈا سیل کے لیے یہ ڈوب مرنے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کی ملک گیرہڑتال، کاروباری مراکز بند، نامعلوم افراد کا جلاؤ گھیراؤ، کئی کارکنان زیرحراست

کراچی: پیٹرولیم مصنوعات اور لیوی ٹیکس کے خلاف جماعت اسلامی کی ملک گیر ہڑتال کے باعث کاروباری مراکز بند ہیں، کراچی میں نامعلوم افراد کی جانب سے جلاؤ گھیراؤ کیا گیا جبکہ پولیس نے جماعت اسلامی کے متعدد کارکنان کو مزید پڑھیں

کراچی میں آئندہ 3روز کے دوران درجہ حرارت میں اضافے کا امکان

کراچی: شہر قائد میں ستمبر کے مہینے کے آغاز پر ہی درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق اگلے 3روز کے دوران شہر کے زیادہ سے زیادہ مزید پڑھیں

عمران خان سے ملاقات اور ٹیلیفونک گفتگو نہ کروانے پر دوسری توہین عدالت درخواست دائر

سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے علاج معالجے اور اسپتال منتقلی کے معاملے پر ڈاکٹر عظمیٰ خان کی جانب سے دوسری توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا 29 واں اجلاس؛ اراکین اسمبلی و وزرا کی حاضری کے اعداد وشمار سامنے آگئے

فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے قومی اسمبلی کے 29 ویں اجلاس کے 17 سے 28 اگست کے دوران 8 نشستوں میں وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر اراکین اور وزرا کی حاضری کے اعداد وشمار جاری کردیا ہے۔ مزید پڑھیں

کل پورے ملک میں ہڑتال ہوگی، آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پورے ملک میں جماعت اسلامی کی تحریک جاری ہے، یہ تحریک پورے گلی محلوں کی سطح پر آگے بڑھ رہی ہے، کل 3 ستمبر کو پورے ملک میں ہڑتال مزید پڑھیں