قیمتوں کے یومیہ تعین پر مذاکرات ناکام، مالکان کا غیرمعینہ مدت کیلیے پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان

آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے یومیہ تعین پر حکومت سے مذاکرات میں ناکامی کے بعد ملک گیر غیر معینہ مدت کی ہڑتال کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آل پاکستان پیٹرول مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا کفایت شعاری پالیسی برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سرکاری اخراجات پر قابو پانے کے لیے رواں مالی سال بھی کفایت شعاری کے اقدامات جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے کفایت شعاری اقدامات میں توسیع کی منظوری دے دی مزید پڑھیں

پاکستان اور کینیڈا کا زراعت، تجارت میں اضافے، دہشت گردی کے خلاف سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: کینیڈا کی وزیر خارجہ نے وزیراعظم، وزیر خارجہ اور وزیر داخلہ سے الگ الگ ملاقاتیں کیں جن میں دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت، سرمایہ کاری، زراعت میں تعاون پر اتفاق کیا گیا، ملاقاتوں میں انسداد دہشت مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا نورین خان کے متنازع بیان اور علیمہ خان کی اسٹریٹ موومنٹ سے لاتعلقی کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عمران خان کی بہن نورین خان کے متنازع بیان اور علیمہ خان کی اسٹریٹ موومنٹ سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کو پی ٹی آئی کے ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا حماس کے نو منتخب سربراہ خلیل الحیہ کو تہنیتی خط

لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے حماس کے نو منتخب سربراہ خلیل الحیہ کو تہنیتی خط ارسال کردیا۔ حافظ نعیم لرحمان نے خلیل الحیہ کو حماس کا صدر منتخب ہونے پر اپنی اور جماعت کی طرف سے مبارکباد مزید پڑھیں

گلیشیئرز پگھلنے اور درجہ حرارت بڑھنے سے گلگت بلتستان میں سیلاب، رابطہ سڑکیں بہہ گئیں

گلگت: گلگت بلتستان کے ضلع روندو میں گلیشیئرز کے تیزی سے پگھلنے اور موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ سیلابی ریلے سے طورمک اور دُوسنہ کے درمیان واقع ملاں پل بہہ گیا، جبکہ متعدد علاقوں مزید پڑھیں

عمران خان کی بہن کا ’معرکۂ حق‘ اور پاک فوج کیخلاف شرمناک بیان

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی کا ’معرکۂ حق‘ اور پاک فوج کیخلاف متنازعہ اورشرمناک بیان سامنے آگیا۔ بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی نے اپنے ذاتی مفادات کے لیے سرخ لائن عبور کرلیں مزید پڑھیں

اہل خانہ کے ساتھ جارہا تھا، گاڑی نے بائیں جانب سے کراس کیا اور نوجوان نے5 فائر کیے، عطا تارڑ

ڈیفنس اے کے علاقے میں ویک اینڈ نائٹ کے دوران ایک نوجوان کی جانب سے موج مستی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے کا واقعہ پیش آیا، جس پر پولیس نے نوجوان اسامہ کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔ ترجمان ڈی مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم اور وینزویلا کے وزیر خارجہ کا رابطہ، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر گفتگو

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور وینزویلا کے نئے تعینات ہونے والے وزیر خارجہ و غیر ملکی تجارت فیلکس پلاسینسیا کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں

کراچی بار کا اعلیٰ عدلیہ میں ججوں کی تقرری کیلئےعمر کی حد پر وضاحت کا مطالبہ

کراچی بار ایسوسی ایشن نے جوڈیشل کمیشن پاکستان سے اعلیٰ عدلیہ میں ججوں کی تقرری کے لیے غیر اعلانیہ عمر کی حد پر وضاحت جاری کرنے کا مطالبہ کردیا۔ کراچی بار ایسوسی ایشن نے جوڈیشل کمیشن پاکستان کو خط لکھ مزید پڑھیں