خیبر پختونخوا میں دو کارروائیوں میں 4 دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد: خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دو کارروائیوں میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے دو الگ الگ انٹیلی جنس مزید پڑھیں

پاکستان میں انٹرن شپ کا بڑا پروگرام شروع، طلبہ سے درخواستیں طلب

اسلام آباد: پاکستان میں انٹرن شپ کا بڑا پروگرام شروع کردیا گیا، جس کے لیے طلبہ سے درخواستیں طلب کرلی گئی ہیں۔ پاکستان کی سائبر اسپیس کے تحفظ کے لیے افرادی قوت کی تیاری کے مقصد سے نیشنل سائبر ایمرجنسی مزید پڑھیں

چرس برآمدگی کیس، ملزم کے وکیل کی بات پر جسٹس ہاشم کاکڑ کے دلچسپ ریمارکس

سپریم کورٹ میں 200 کلو گرام چرس برآمدگی کیس میں ملزم کی بریت کی اپیل پر سماعت کے دوران بینچ کے سربراہ جسٹس ہاشم کاکڑ کے دلچسپ ریمارکس پر عدالت میں قہقے بلند ہوئے اور عدالت نے درخواست منظور کرلی۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم کی کاروباری شخصیات سے ملاقات، پالیسی سازی، آئندہ بجٹ سے متعلق مشاورت

وزیراعظم شہباز شریف سے ملک کے معروف صنعت کاروں اور ممتاز کاروباری شخصیات کے وفد نے ملاقات کی، یہ ملاقات ملک کی مجموعی معاشی ترقی کی رفتار تیز کرنے اور مالی سال 2026-2027ء کے بجٹ کے حوالے سے کاروباری برادری مزید پڑھیں

7 جون کو گلگت بلتستان میں جیالا وزیر اعلیٰ منتخب کرائیں گے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 7 جون کو جیالا وزیر اعلیٰ منتخب کرائیں گے۔ گلگت بلتستان میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 7 جون کو جیالا وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں

ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ؛ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان

اسلام آباد: ملک میں ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔ بجلی صارفین کے لیے ایک بار پھر قیمتوں میں اضافے کا امکان پیدا ہوگیا ہے، کیونکہ نیپرا میں اپریل کی ماہانہ مزید پڑھیں

گلگت بلتستان اہم موڑ پر کھڑا،عوامی طاقت سے ہی ملک و خطوں کے مسائل حل کیے جا سکتے ہیں،بلاول بھٹو

گلگت (این این آئی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان اہم موڑ پر کھڑا ہے،عوامی طاقت سے ہی ملک اور خطوں کے مسائل حل کیے جا سکتے ہیں،عوام ترقی، استحکام،عوامی خدمت کی سیاست کا مزید پڑھیں

ایران بات چیت نہیں کرنا چاہتا تو نہ کرے، ویسے بھی مذاکرات بہت بورنگ ہوگئے ہیں؛ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے جنگ بندی مذاکرات کو معطل کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے اس پر کوئی ’’ایشو‘‘ نہیں ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید پڑھیں

آئندہ مالی سال میں پاکستانی برآمدات نئی تاریخی بلندیوں کو چھونے کی توقع

اسلام آباد: پاکستان کی برآمدی کارکردگی آئندہ مالی سال میں ایک نئی تاریخ رقم کر سکتی ہے، کیونکہ ملکی برآمدات کے ریکارڈ سطح تک پہنچنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں بتایا گیا مزید پڑھیں