باکو: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف آذربائیجان کے سرکاری دورے پر باکو پہنچ گئیں جہاں انہوں نے انٹرنیشنل “ورلڈ اربن فورم” میں شرکت کی۔ ورلڈ اربن فورم آمد پر آذربائیجان کے صدر الہام علیوف اور ان کی اہلیہ نے مزید پڑھیں
باکو: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف آذربائیجان کے سرکاری دورے پر باکو پہنچ گئیں جہاں انہوں نے انٹرنیشنل “ورلڈ اربن فورم” میں شرکت کی۔ ورلڈ اربن فورم آمد پر آذربائیجان کے صدر الہام علیوف اور ان کی اہلیہ نے مزید پڑھیں
ترجمان پاور ڈویژن نے بجلی صارفین کے لیے اہم خوشخبری دیتے ہوئے کہا ہے کہ بروقت اور موثر اقدامات کے باعث جون میں بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ بجلی صارفین کو مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے تحویل میں لیے گئے جہازوں میں سوار 20 ایرانی اور 11 پاکستانی شہریوں کی رہائی میں کامیابی حاصل کرلی ہے اور انہیں وطن واپس لایا جا مزید پڑھیں
پاکستان میں قلیل مدتی مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ دیکھاگیا ہے جہاں حساس قیمتوں کے اشاریے میں 14 مئی کو ختم ہونیوالے ہفتے کے دوران سالانہ بنیادوں پر 14.52 فیصد اضافہ سامنے آیا۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عام شہریوں کے گھریلو مزید پڑھیں
امریکا ایران جنگ بندی میں پاکستان کے کلیدی کردار کی عالمی سطح پر بھرپور پذیرائی کی گئی ہے، امریکی رکنِ کانگریس جیک برگمین نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے نام اہم تعریفی خط ارسال کیا مزید پڑھیں
اسلام آباد: نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سعید وف کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کی ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے لاہور میں دو پولیس افسران اور ایک کانسٹیبل کو قتل کرنے والے مجرم مشتاق احمد کی نظرثانی درخواست خارج کر دی۔ سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں پر حملہ دہشت مزید پڑھیں
کوئٹہ(ای ای آئی)پاکستا پیپلز پارٹی کے چیئرمی بلاول بھٹو زرداری ے کہا ہے کہ عوام کو سستے علاج معالجے کی سہولیات فراہم کر ا پیپلز پارٹی کی اولی ترجیح ہے پا چ سال بعد جب وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کادور حکومت مزید پڑھیں
لاہور: سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے صدر نواز شریف نے وفاقی بجٹ کی تیاری کے لیے وفاقی وزرا کو جاتی امرا طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملک میں بڑھتی مہنگائی کے تناظر میں وفاقی بجٹ کی تیاری مسلم مزید پڑھیں
کراچی: صومالیہ کے بحری قذاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانیوں کی ایک اور ویڈیو منظرعام پر آگئی جس میں انہوں نے رہائی کی اپیل کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کو موصولہ ویڈیو میں آنر 25 بحری جہاز پر سوار سیکنڈ آفیسر حسین مزید پڑھیں