راولپنڈی؛ مدرسے کے معلم کی 13 سالہ طالبعلم سے مبینہ زیادتی ، مقدمہ درج

راولپنڈی کے تھانہ گنجنمڈی کے علاقے میں مدرسے کے معلم نے 13 سالہ طالب علم کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، معلم کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتاری کے لیے چھاپوں کا آغاز کر دیا۔ پولیس کے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دورے پر جدہ پہنچ گئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ تین ملکی دورے کے دوران پہلے مرحلے میں سعودی عرب کے شہر جدہ پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ جدہ پہنچے تو ایئرپورٹ پر نائب گورنر مکہ ریجن مزید پڑھیں

پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ آئین سے متصادم ہے، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ آئین سے متصادم ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کو جماعت اسلامی نے مزید پڑھیں

پنجاب میں گندم کی ریکارڈ پیداوار، کسانوں کے لیے بڑے اقدامات کا اعلان

عظمیٰ بخاری نے صوبائی وزیر زراعت عاشق حسین کرمانی کے ہمراہ پنجاب اسمبلی میں مشترکہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی غذائی ضروریات کا بڑا حصہ پنجاب پورا کرتا ہے اور رواں سال بھی گندم کی بہترین پیداوار مزید پڑھیں

مسلم حکمران ایک نہ ہوئے تو استعمال ہونگے اور اپنے وسائل کے مالک نہیں رہیں گے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جنگ بندی کی توقع، مستقبل امن کی تمنا کے ساتھ اسلامی بلاک کا قیام ہماری خواہش ہے، مسلم حکمران ایک نہ ہوئے تو استعمال ہوتے رہیں گے اور مزید پڑھیں

ملک بھر میں بدترین لوڈشیڈنگ؛ پاور ڈویژن کا رات میں بجلی کم استعمال کرنے کا مشورہ

اسلام آباد: ملک بھر میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کے معاملے پر پاور ڈویژن کی جانب سے وضاحت سامنے آ گئی۔ ترجمان پاور ڈویژن نے بجلی کی صورتحال پر بیان جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ گزشتہ رات کے اوقات مزید پڑھیں

پنجاب؛ بیوروکریسی اور حکومتی ارکان میں اختیارات کی جنگ شدت اختیار کر گئی

لاہور: شاہ کوٹ نو لکھا چوک میں مینار مسمار کرنے کے معاملے پر ارکان نے سیکریٹری لوکل گورنمنٹ اور ڈی سی شاہ کوٹ کو کھری کھری سنا دیں۔ حالیہ لوکل گورنمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں سخت جملوں کے تبادلے کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا اسمبلی سے استعفے دینے، اچکزئی اور راجہ ناصر عباس سے اختیارات واپس لینے پر غور

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ قیادت نے اپوزیشن کی حکمت عملی پر تنقید کرتے ہوئے قومی اسبملی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجا مزید پڑھیں