خالد مسعود خان تضادات‘ مفادات‘ مصلحت پسندی اور منافقت کے درمیان عرصہ دراز سے پھنسی ہوئی یہ ریاست نہ تو اپنے نام کے پہلے حصے کی لاج رکھتے ہوئے اسلامی بن سکی اور نہ ہی اپنے نام کے دوسرے حصے مزید پڑھیں
محمد اظہارالحق بالآخر بھیڑیے اور میمنے کے مابین معاہدہ طے پا گیا۔ بھیڑیا میمنے کا پورا خاندان ہڑپ کر چکا تھا۔ میمنے کے ماں باپ‘ بہن بھائی‘ اعزّہ واقربا سب ختم ہو چکے تھے۔ اب میمنا ہی باقی تھا۔ بھیڑیے مزید پڑھیں
کلثوم نیاز بلوچ کوئٹہ وحدت گارڈین کے زیرِ اہتمام آل کوئٹہ گرلز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کے مہمان خاص نیشنل پارٹی کی رکنِ صوبائی اسمبلی کلثوم نیاز بلوچ تھیں۔ اس موقع پر نیشنل پارٹی کے مزید پڑھیں
تحریر:سردار محمدریاض پاکستان کے شمال مشرق میں واقع خطہ آزاد جموں و کشمیر قدرتی حسن، سرسبز پہاڑ، بل کھاتی ندیاں اور دلکش وادیاں رکھنے والا علاقہ ہے جسے بجا طور پر ”جنتِ نظیر“ کہا جاتا ہے لیکن اس”جنت نظیر“ کی مزید پڑھیں
از جلیل_بلوچ گوادر ہمارے مکران کے رہنما اہم مسائل کو اٹھانے کے معاملے میں بہت لاپرواہ اور غیر فعال ہیں۔ انہیں گوادر اور تربت سے مسقط اور شارجہ کے لیے بین الاقوامی پروازیں شروع کرنے کے بارے میں ہیڈ آفس مزید پڑھیں
شاہنواز خان سرپرہ ڈگری۔ (ایم بی بی ایس ڈاؤ میڈیکل، ایم ڈی امریکہ، ڈی اے ای ایم امریکہ، ایف اے سی ایس امریکہ، ایف اے سی پی امریکہ، ایف ڈی اے ورڈھ ہیلتھ آرگنائزیشن، ایف آر جی لندن، ایف آر مزید پڑھیں
کامریڈ ڈاکٹر نجیب اللہ شہید کامریڈ ڈاکٹر نجیب کے وہ تاریخی الفاظ یاد آ رہے ہیں جو انہوں نے افغان لویہ جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے کہے تھے, ’امریکی سامراج کے کہنے پر پڑوسی ملک کی فوج اور مجاہدین جس مزید پڑھیں
عزیز سنگھور کزشتہ روز جاری ہونے والی ایک مشترکہ پریس ریلیز نے ملک کے اہلِ دانش، صحافیوں، انسانی حقوق کے کارکنوں اور سماجی تنظیموں کے نمائندوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ اس پریس ریلیز میں ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان مزید پڑھیں
تحریر سید ثناءاللہ شاہ خضدار کے عوام نے ہر الیکشن میں اپنے نمائندوں پر بھروسہ کیا، ان کے وعدوں پر یقین کیا، اور بہتر مستقبل کی امید میں ووٹ دیا انتخابی مہم کے دوران عوام کو ترقی، روزگار، بہتر تعلیم مزید پڑھیں
وسعت اللہ خان ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ 6 ﺳﺎﻝ ﮐﯿﻮﺑﺎ ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺍﺭﮮ ….. . ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻓﯽ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﺻﺮﻑ ﮐﯿﻮﺑﺎ ﮨﯽ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﻣﻠﮏ ﮨﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﺳﻮﺷﻠﺰﻡ ﺍﭘﻨﯽ ﭘﻮﺭﯼ ﺁﺏ ﻭ ﺗﺎﺏ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﺍﺋﺞ ﮨﮯ … . ﺻﺎﺣﺐ ﺟﺐ مزید پڑھیں