چاہتا ہوں انڈیا پاکستان باہمی تعاون سے تنظیموں کو دہشت گرد قرار دلائیں: بلاول بھٹو

پاکستان کے سابق وزیر خارجہ اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ ’پاکستان اور انڈیا باہمی تعاون کے اس درجے پر پہنچ جائیں جہاں ہم درحقیقت انڈیا کے ساتھ لابنگ کریں کے انڈیا مزید پڑھیں

ترکیہ کے وزیرِ قومی دفاع سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(این این آئی)ترکیہ کے وزیرِ قومی دفاع سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، ان کا پرتپاک استقبال ایڈیشنل سیکرٹری (مغربی ایشیا) سفیر سید علی اسد گیلانی نے کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کا آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف سے ٹیلیفونک رابطہ، تعاون کو بڑھانے کیلئے راستے تلاش کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے منگل کو آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق 17ویں ای سی او سربراہی اجلاس کی کامیاب مزید پڑھیں

برہان وانی زندہ ہے، آزادی کی اذان جلد بلند ہوگی‘ مشعال ملک

اسلام آباد(این این آئی) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ اور کشمیر کاز کی سرگرم رکن مشعال ملک نے کہا ہے کہ برہان وانی زندہ ہے اور آزادی کی اذان جلد بلند ہوگی۔کشمیری نوجوان رہنما برہان مظفر وانی کی برسی مزید پڑھیں

افغانستان سے سرگرم دہشت گرد تنظیمیں پوری دنیا کے لئے خطرہ ہیں‘ پاکستان

نیویارک(این این آئی) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ افغانستان سے سرگرم دہشت گرد تنظیمیں صرف ہمارے لئے نہیں پوری دنیا کیلئے خطرہ ہیں۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں افغانستان کی صورتحال پر مزید پڑھیں

برطانوی ہائی کمشنر کا لیاری میں عمارت گرنے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

اسلام آباد(این این آئی)برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کراچی کے علاقے لیاری میں عمارت گرنے پر اظہار افسوس کیا ہے۔ایک بیان میں جین میریٹ نے کہا کہ لیاری سانحے میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی ترک صدر اردوان سے ملاقات، اہم علاقائی پیشرفت پر تبادلہ خیال

خانکندی /اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان نے آذربائیجان میں ای سی او سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات میں دوطرفہ تعلقات میں بامعنی پیشرفت کے عزم کا اعادہ کیا اور اہم علاقائی مزید پڑھیں

پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے پر بڑی پیش رفت

اسلام آباد/واشنگٹن(این این آئی) پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی مذاکرات کے حالیہ دور میں ایک اہم مفاہمتی معاہدہ طے پا گیا ہے، جو برآمدی شعبے کے مستقبل کے حوالے سے اہمیت کا حامل ہے۔9 جولائی کی ڈیڈ لائن سے مزید پڑھیں

پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی مذاکرات مکمل،ٹیرف معاہدے کی راہ ہموار

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان اور امریکا کے درمیان جاری تجارتی مذاکرات مکمل ہو گئے ہیں، دونوں وفود کے درمیان تجارتی ٹیرف پر بات چیت طے شدہ مدت سے زیادہ وقت لے گئی تاہم بات چیت اب اپنے اختتامی مرحلے مزید پڑھیں