ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای زخمی اور چھپتے پھر رہے ہیں؛ امریکا

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے نئے رہبرِ اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای اس وقت زخمی اور منظرِ عام سے غائب ہو کر چھپتے پھر رہے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات مزید پڑھیں

امریکا نے عارضی طور پر روسی تیل خریدنے کی اجازت دے دی

امریکا نے عارضی طور پر دیگر ممالک کو پابندیوں کے تحت آنے والے روسی تیل اور پیٹرولیم مصنوعات خریدنے کی اجازت دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمۂ خزانہ کے سیکریٹری اسکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ یہ ایک مزید پڑھیں

جاپان کا آبنائے ہرمز میں اپنی افواج بھیجنے سے انکار

جاپان نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں ہٹانے کے لیے اپنی افواج بھیجنے سے انکار کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپانی وزیر اعظم سانائی تائیکاچی نے کہا کہ جاپان آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں ہٹانے کے لیے اپنی افواج مزید پڑھیں

ایران جنگ کے بعد نیتن یاہو کی پہلی تقریر، بڑا دعویٰ کردیا

اسرائیلی وزیرِ اعظم بینجمن نیتن یاہو نے ایران کے ساتھ حالیہ جنگی کارروائیوں کے بعد اپنی پہلی تقریر میں کہا ہے کہ اسرائیل اب پہلے سے زیادہ مضبوط ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے اپنی تقریر میں مزید پڑھیں

ایرانی میزائل حملہ: اسرائیل میں تباہی کے ہولناک مناظر سامنے آگئے

ایرانی میزائل حملوں کے بعد اسرائیل میں ہونے والی تباہی کے مناظر سامنے آگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک بھارتی خاتون رپورٹر نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کر کے وہاں ہونے والی تباہی کی تفصیلات بیان کیں۔ مزید پڑھیں

مودی کی دوغلی پالیسی پر نیا تنازع، ایران نے بھارت جانے والے مال بردار جہاز کو نشانہ بنا دیا

ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران آبنائے ہرمز میں بھارت جانے والے ایک تجارتی جہاز کو نشانہ بنائے جانے کا واقعہ سامنے آیا ہے، جسے بعض ماہرین ایران کے ممکنہ ردعمل کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

ایران جنگ میں شامل نہیں ہوں گے، کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی کا دوٹوک اعلان

کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی نے اعلان کیا ہے کہ کینیڈا ایران کے خلاف جاری جنگ میں کبھی حصہ نہیں لے گا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران کے معاملے پر کینیڈا کا مؤقف بالکل واضح ہے مزید پڑھیں