آبنائے ہرمز میں بحری ٹریفک مزید کم ہوگئی، صرف 4 تجارتی جہاز گزرے

لندن: آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی جہازوں کی تعداد میں مزید کمی ہوگئی ہے۔ رائٹرز کے مطابق جمعرات کو اس اہم سمندری راستے سے صرف 4 کموڈیٹی جہاز گزرے، جبکہ ایک روز قبل یہ تعداد 9 تھی۔ شپنگ ڈیٹا مزید پڑھیں

امریکی فوجیوں کی تھائی لینڈ کے تفریحی مقام پر نشے میں لڑائی، بحری جہاز پر واپس بھیج دیا گیا

تھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کے دورے کے دوران دو امریکی بحری اہلکار نشے میں لڑائی کرنے کے بعد جہاز پر واپس بھیج دیے گئے۔ اے ایف پی کے مطابق یہ واقعہ مزید پڑھیں

مقبوضہ مغربی کنارے میں بھیڑیں چرانے پر مزاحمت کرنے پر دو فلسطینی شہید

مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کی جانب سے بھیڑیں چرانے پر مزاحمت کرنے پر دو فلسطینی نوجوانوں کو گولی مار کر شہید کر دیا گیا ہے. میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی رہائشیوں نے بتایا کہ 16 سالہ خلیل ابو عالیہ، مزید پڑھیں

بشار الاسد کے خفیہ کیمیائی ہتھیاروں کا راز کھلنے لگا، شام نے باقیات تلف کرنا شروع کردیں

دمشق: شام نے سابق صدر بشار الاسد کے دور میں قائم خفیہ کیمیائی ہتھیاروں کے پروگرام کی مبینہ باقیات تلف کرنا شروع کردی ہیں۔ اقوام متحدہ کے امور تخفیفِ اسلحہ سے متعلق ادارے نے اس پیش رفت کی تصدیق کی مزید پڑھیں

اے آئی انسانیت کیلئے خطرہ؟ امریکی سینیٹر نے مستقل پابندی کا بل پیش کردیا

واشنگٹن: امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر پابندی اور اس کے عالمی سطح پر پھیلاؤ کو محدود کرنے سے متعلق بل سینیٹ میں پیش کردیا ہے۔ بل میں اے آئی پر مستقل پابندی عائد کرنے کے ساتھ مزید پڑھیں

برطانیہ کی آبادکاری مخالف پابندیوں پر اسرائیل کی جوابی کارروائی کی دھمکی

برطانیہ اور اسرائیل کے درمیان مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاری کے معاملے پر کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ ایڈ ملی بینڈ نے کہا ہے کہ لندن اسرائیلی آبادکاری اور آبادکاروں کے فلسطینیوں کے مزید پڑھیں

ٹونی بلیئر پر فلسطینی نصاب سے ’فلسطین‘ کا نام ہٹانے کا الزام، سابق برطانوی سفیر کا بڑا انکشاف

لندن: برطانیہ کے سابق سفیر جیریمی گرین اسٹاک نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر نے فلسطینی اتھارٹی سے نصابی کتب میں ’’فلسطین‘‘ کا نام ہٹا کر اس کی جگہ یہودی اصطلاح ’’سامریہ‘‘ استعمال کرنے کا مطالبہ مزید پڑھیں

فلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

فلپائن کی کوئزون سٹی ریجنل ٹرائل کورٹ نے نائب صدر سارا ڈوٹرٹے کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا ہے۔ عدالت نے ان کے خلاف تین الزامات میں مقدمہ چلانے کے لیے شواہد کو قابلِ سماعت اور ممکنہ وجہ قرار مزید پڑھیں

امریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچی

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اردن کے وزیر خارجہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے امریکا پر عرب اور ایرانی خودمختاری کا احترام نہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ عراقچی نے سوال اٹھایا کہ کیا اردن کے مزید پڑھیں

ایران پر امریکا کا معاشی شکنجہ مزید سخت، یورپی یونین بھی مہم میں شامل ہوگئی

واشنگٹن: امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ یورپی یونین بھی ایران کے خلاف امریکی معاشی دباؤ کی مہم ’’آپریشن اکنامک آؤٹ کاسٹ‘‘ میں باضابطہ طور پر شامل ہوگئی ہے۔ ڈان کے مطابق بیسنٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ مزید پڑھیں