باب المندب سب کیلیے بند نہیں، صرف سعودی عرب کی ناکہ بندی ہے؛ ترجمان حوثی

یمن کے حوثی (انصار اللہ) گروپ نے اس تاثر کو مسترد کردیا ہے کہ باب المندب جہاز رانی کے لیے مکمل طور پر بند ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار حوثیوں کے چیف مذاکرات کار مزید پڑھیں

چین اور روس نے ایران کو ہتھیار نہ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے؛ ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بقول چین کے صدر شی جنپنگ اور روسی صدر ولادیمیر پوتن نے الگ الگ ملاقاتوں میں یقین دہانی کرائی ہے کہ دونوں ممالک ایران کو ہتھیار فروخت نہیں کریں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید پڑھیں

برطانیہ؛ 70 ارکانِ کا نئے وزیراعظم کو خط؛ اسرائیل کیخلاف سخت اقدامات کا مطالبہ

برطانیہ کے 70 سے زائد ارکانِ پارلیمنٹ نے نئے وزیراعظم اینڈی برنہم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کے حوالے سے اقوامِ متحدہ کے آزاد تحقیقاتی کمیشن کے نتائج کو باضابطہ طور پر تسلیم کریں اور مزید پڑھیں

ٹرمپ کے وار پاورز محدود؛ امریکی پارلیمان نے ایران جنگ روکنے کی قرارداد منظور کرلی

امریکی ایوانِ نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے ساتھ جاری فوجی تنازع سے امریکی افواج واپس بلانے کی ہدایت دینے والی وار پاورز قرارداد دوبارہ منظور کرلی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ قرارداد اپوزیشن جماعت ڈیموکریٹ مزید پڑھیں

ایران یا امریکا کو ٹول دینے والے بحری جہازوں کی انشورنس پالیسی ختم ہوسکتی ہے، کمپنیز کا انتباہ

بحری جہازوں کی انشورنس کرنے والی کمپنیوں کے گروپ نے ایران یا امریکا کو ٹول دینے والے جہازوں کی انشورنس پالیسی ختم کرنے کا اشارہ دے دیا۔ گروپ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شپنگ پالیسی کی نئی شِق مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف فوجی آپریشن روکنے کی قرارداد مسترد

امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی آپریشن روکنے کی قرارداد مسترد کردی۔ واشنگٹن سے امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹ میں قرارداد کی مخالفت میں 49 اور حق میں 47 ووٹ آئے۔ رپورٹ کے مطابق اس سے پہلے مزید پڑھیں

ایران پر آپریشن ایپک فیوری سے بڑے حملے کیے جاسکتے ہیں، ٹرمپ کی نئی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف بڑے فوجی آپریشن کی نئی دھمکی دے دی۔ امریکی خبر رساں ادارے ایگزیوس سے گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ابھی ایران کو زیادہ تکلیف نہیں پہنچی ہے۔ ایران میں بڑی مزید پڑھیں

ایرانی حملوں میں روسی کردار سے متعلق امریکا میں تحقیقات شروع

امریکا نے ایرانی حملوں میں روس کے ملوث ہونے کے معاملے پر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ نے ایرانی ڈرون حملوں میں روس کے ممکنہ کردار کی انٹیلی جنس سطح پر تحقیقات شروع کر دی مزید پڑھیں

ایران نے اردن میں امریکی ریڈار سسٹم اور ہیلی کاپٹر ہینگر تباہ کرنے کا دعویٰ کر دیا

تہران: ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اردن میں واقع امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بناتے ہوئے متعدد اہم عسکری آلات اور دفاعی نظام تباہ کر دیے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق مزید پڑھیں