اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس؛ صدر ٹرمپ کا ایرانی رہنماؤں سے ملاقات کا عندیہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مشیروں سے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ایرانی حکام سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے دعویٰ کیا مزید پڑھیں

ایران سے متعلق بڑا فیصلہ، اب کیوبا کی باری، وینزویلا کا پیٹرول اور اپنی تعریفیں؛ ٹرمپ کا خطاب

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اپنی حکومت کے گن گاتے ہوئے کہا کہ ان کی پالیسیوں کی وجہ سے ملک ماضی کے مقابلے میں کہیں زیادہ طاقت ور ہوچکا ہے۔ عالمی خبر مزید پڑھیں

قطر کا ایران اور خلیجی ممالک پر مشتمل علاقائی سیکیورٹی فریم ورک بنانے کا مطالبہ

نیویارک: قطر کے وزیراعظم و وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن آل ثانی نے ایران اور خلیجی ممالک کو شامل کرکے ایک مشترکہ علاقائی سیکیورٹی فریم ورک قائم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انادولو کے مطابق نیویارک میں مزید پڑھیں

مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی انتقال کرگئے

مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی انتقال کرگئے۔ حرمین سے متعلق ایک ایکس اکاؤنٹ پر شیخ ابراہیم المدنی کی تصویر جاری کرتے ہوئے ان کے انتقال کی اطلاع دی گئی۔ بیان کے مطابق وہ مسجد الحرام کی ’مکبریہ‘ میں مزید پڑھیں

تھائی لینڈ میں ویزا فری قیام کی مدت 60 دن سے 30 دن کرنے کا فیصلہ

تھائی لینڈ نے غیر قانونی کاروباروں اور غیر ملکیوں کی طرف سے نامزد جائیدادوں کی خریداری کے خلاف ایک بڑا کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ غیر ملکی شہریوں سے متعلق جرائم اور خلاف ورزیاں سامنے آنے پر حکومت نے مزید پڑھیں

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے لیے سفارتی رابطے جاری ہیں، قطری وزارت خارجہ

دوحا: قطر نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات دوبارہ شروع کرانے کے لیے گزشتہ تقریباً دو ہفتوں سے سفارتی رابطے اور مختلف تجاویز پر بات چیت جاری ہے جبکہ پاکستان بھی دونوں ممالک کے درمیان ثالثی مزید پڑھیں

ایران کا آبنائے ہرمز میں ایک اور امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

تہران: ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی افواج نے آبنائے ہرمز کے اوپر ایک اور امریکی ایم کیو ون ڈرون کو مار گرایا ہے۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس مزید پڑھیں

چین میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک

چین میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں آگ لگنے کا واقعہ جنوبی گوانگ ڈونگ صوبے کے فوشان شہر میں پیش آیا جس میں 8 افراد ہلاک ہوگئے. سرکاری خبر رساں ایجنسی ژنہوا کے مطابق جنوبی چین میں ایک ٹیکسٹائل فیکٹری میں آگ مزید پڑھیں

سری لنکا میں خشک سالی کے خاتمے کیلئے طیارے سے مقدس پانی کا چھڑکاؤ

کولمبو: سری لنکا میں شدید خشک سالی سے متاثرہ علاقوں میں بارش کے لیے بدھ بھکشوؤں نے طیارے کے ذریعے فضائی سفر کیا، جہاں انہوں نے دعائیں کیں اور مقدس پانی کا چھڑکاؤ کیا۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف مزید پڑھیں