حالیہ ایران اسرائیل جنگ میں صہیونی ملک پسپائی اور مذاکرات پر مجبور ہوا، ایرانی سفیر

ایران نے پاک افغان کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے جب کہ اس کے سفیر نے کہا ہے کہ خطے میں جنگ کسی کے مفاد میں نہیں۔ رضا امیری مقدم نے اسلام آباد انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز میں خطاب مزید پڑھیں

امریکا کے پاس ایران پر لگاتار 5 دن تک خوفناک حملے کرنے کا ذخیرہ موجود ہے؛ اسرائیل

امریکا نے ایران پر مبینہ حملے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں بحرالکاہل پر امریکی بحری بیڑہ اور پرتگال میں امریکی طیارے پوزیشنز سنبھالے ہوئے ہیں۔ برطانیہ کے معروف اخبار فنانشل ٹائمز سے گفتگو میں اسرائیلی انٹیلی جنس کے ایک اعلیٰ مزید پڑھیں

طارق رحمٰن کے بنگلہ دیش کا نیا وزیراعظم بننے کی راہ ہموار

بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی نے عام انتخاب میں ووٹوں کی گنتی میں مسائل کا الزام لگانے کے باوجود ہفتے کو اپنی انتخابی شکست تسلیم کر لی ہے جس کے بعد نیشنلسٹ رہنما طارق رحمٰن کے ملک کا نیا وزیراعظم بننے مزید پڑھیں

انڈیا، افغانستان پاکستان کے خلاف ’ایک صفحے‘ پر: خواجہ آصف

پاکستانی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف انڈیا اور افغانستان ایک ہی صفحے پر ہیں۔ انہوں نے یہ بات بدھ کو فرانسیسی ٹی وی فرانس 24 کو انٹرویو میں کہی۔  پاکستانی حکومت کا یہ موقف مزید پڑھیں

صومالیہ اور پاکستان کے درمیان اربوں ڈالر کے 24 جے ایف 17 تھنڈر کی خریداری تکمیل کے قریب

صومالیہ اور پاکستان کے درمیان 24 جدید لڑاکا طیاروں کی خریداری کے حوالے سے مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صومالیہ، پاکستان سے JF-17 Thunder طیارے خریدنے کے لیے اعلیٰ سطح پر بات چیت کر مزید پڑھیں