ایران پر حملہ کرنے والا بی2 بمبار ٹوائلٹ، فریج، مائیکروویو سے بھی لیس

امریکی ریاست مزوری سے اڑان بھر کر ایران کے تین جوہری تنصیبات پر حملے کرنے والے بی2 بمبار طیاروں کے پائلٹوں کو 37 گھنٹے کے اس طویل اور تھکا دینے والے دوطرفہ سفر کے دوران مائیکروویو، سنیکس اور یہاں تک کہ مزید پڑھیں

محرم کے دوران سائبر پیٹرولنگ کا آغاز: محکمہ داخلہ پنجاب

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں محرم کے دوران، خصوصاً ابتدائی 10 ایام میں، سائبر نگرانی کا آغاز ہو گیا ہے۔ صوبائی محکمہ داخلہ کے ترجمان توصیف صبیح گوندل کے مطابق ’اس محرم میں محکمہ داخلہ نے ایک خصوصی سیل بنایا مزید پڑھیں

شاؤمی کی نئی گاڑی، محض دو منٹ میں تقریباً دو لاکھ آرڈر موصول

چینی الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی شاؤمی کو اپنی پہلی سپورٹس یوٹیلٹی گاڑی (SUV) کے لیے محض ایک گھنٹے کے اندر تقریباً تین لاکھ پیشگی آرڈرز موصول ہوئے ہیں۔ کمپنی نے اس پیش رفت کو صنعت کے لیے ایک ’معجزانہ‘ مزید پڑھیں

پاکستان ڈیجیٹل معیشت اور ٹیک ڈپلومیسی کے نئے دور میں داخل

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی بلال بن ثاقب کی جانب سے امریکا میں اعلیٰ سطحی ملاقاتوں کے ذریعے کرپٹو سفارت کاری کا آغاز کر دیا گیا۔بلال بن ثاقب کی قیادت میں پاکستان کرپٹو کونسل نے اسٹریٹجک بِٹ کوائن مزید پڑھیں

پانچ جولائی تک ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب کا خدشہ: این ڈی ایم اے

پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے اتوار کو خبردار کیا ہے کہ ملک بھر میں 29 جون سے پانچ جولائی تک مزید بارشوں، اچانک سیلابوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات مزید پڑھیں