ہمارا وژن ٹیکنالوجی کے ذریعے نیشنل ریگولیشنز کی کمپلائنس کو آسان بنانا ہے، چیف ڈومین آفیسر پی ایس ڈبلیو

کراچی (این این آئی) پاکستان سنگل ونڈو (PSW) نے اپنے ایس ایم ای لیویٹ پروگرام کے تحت کراچی میں ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ اس ورکشاپ کا مقصد ٹیکسٹائل کی چھوٹی اور درمیانی صنعتوں (SMEs) کو عالمی مارکیٹ مزید پڑھیں

آئی ٹی سی این ایشیا کراچی 2025: پاکستان کی سب سے بڑی ٹیک ایکسپو ملک کے لیے آئی ٹی میں جدت، سرمایہ کاری اور روزگار کی ترقی کو فروغ دینے کے لیے تیار ہے

کراچی (پریس ریلیز) ای کامرس گیٹ وے پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ کو فخر ہے کہ وہ آئی ٹی سی این ایشیا کراچی کے 26ویں ایڈیشن کا انعقاد کر رہی ہے، جو پاکستان کی سب سے بڑی آئی ٹی اور ٹیلی کام مزید پڑھیں

واسا لاہور نے معروف ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی جاز کے اشتراک سے ڈیجیٹل رین گیجز نصب کر دیئے

لاہور (این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب کے سمارٹ سٹی ویڑن کے تحت پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ واسا لاہور نے معروف ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی جاز کے اشتراک سے ڈیجیٹل رین گیجز نصب کردیے ہیں،لاہور کے 16 مقامات پر مزید پڑھیں

ایپل نے آئی فون سمیت دیگر ڈیوائسز کیلئے نیا آپریٹنگ سسٹم متعارف کرادیا

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون سمیت اپنی دیگر ڈیوائسز کے لیے نیا سافٹ ویئر جاری کر دیا۔ کمپنی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس ڈاؤن لوڈنگ کے لیے دستیاب ہیں جن میں آئی فون کے لیے آئی او ایس 26 مزید پڑھیں

ایپل کے پَتلے ترین آئی فون کے ڈیزائنر عابِدُر چوہدری کون ہیں؟

ایپل نے حالیہ اپنی آئی فون سیریز کا اب تک کا پتلا ترین آئی فون متعارف کرایا ہے جسے “iPhone Air” کا نام دیا گیا ہے اور اس کے ڈیزائن کے پیچھے کوئی اور نہیں بلکہ بنگلادیشی مسلمان عابدُر چوہدری مزید پڑھیں

ناسا نے اپنے اسپیس پروگرام میں چینی شہریوں کے کام کرنے پر پابندی لگادی

ناسا نے حال ہی میں ایک نیا ضابطہ لاگو کیا ہے جس کے تحت چینی شہریوں اب ناسا کے اسپیس پروگرامز میں کام نہیں کریں گے۔ ناسا نے اعلان کیا ہے کہ اب چینی شہری جو امریکی ویزا بھی رکھتے مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلی اے آئی بیسڈ ڈرائیونگ ٹیسٹ کار تیار

وزیر اعلی پنجاب کی خصوصی ہدایت پر ڈرائیونگ ٹیسٹ کے لئے شاہکار گاڑی تیار کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ٹریفک وقاص نذیر نے اس گاڑی کا تعارف دیتے ہوئے بتایا کہ پاکستان میں پہلی آرٹیفیشل انٹیلیجنس مزید پڑھیں

مظفر آباد میں پہلے ویمن سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح

مظفر آباد میں پہلی بار ویمن سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ ڈی جی ایس سی او نے پاکستان میں پہلے ویمن سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کر دیا ہے۔ سافٹ وئیر ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح مزید پڑھیں

سمندری انٹرنیٹ کیبلز میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر متاثر

سعودی عرب میں جدہ کے قریب سمندری انٹرنیٹ کیبلز میں خرابی پیدا ہوگئی ہے جس کے باعث صارفین کو انٹرنیٹ سروس میں خرابی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ترجمان پی ٹی سی ایل گروپ کے مطابق جدہ کے قریب مزید پڑھیں