ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) نصیرآباد میر حسن پولیس نے ڈکیتی رہزنی چوری کی وارداتوں میں مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق میر حسن پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر ڈکیتی چوری اور رہزنی کی وارداتوں میں مطلوب اشتہاری ملزم یاسر ولد میوا خان کو گرفتار کرکے ان سے مسروقہ موٹر سائیکل اسلحہ برآمد کرکے مذید تفتیش شروع کردی ہے۔

