کوئٹہ(این این آئی)پاکستان ڈپلومہ انجینئرز فیڈریسن کے صوبائی صدر نورزمان کاکڑ،صوبائی جنرل سیکرٹری حاجی محمدابراہیم زہری،ناتئب صدر حضرت علی اچکزئی،حاجی کریم بلوچ، اسلم کھیتران، پریس سیکرٹری خالد جاوید، سی اینڈ ڈبلیو کے سینئر انجینئرحاجی قمبیر خان بگٹی،سینئر انجینئر حاجی غلام دستگیر زہری،ایری گیشن کے صدر نادر شاہ،محسن مرزا، بی ڈی اے کے صدر میر عارف بنگلزئی،یعقوب مندوخیل،لوکل گورنمنٹ کے نوراحمد قمبرانی، امین اللہ کاسی،ٹیکنیکل ونگ کے صدر حنیف زہری،اربن کے صدر ظہور مینگل اوردیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں سی اینڈ ڈبلیو میں ڈپلومہ اور بی ٹیک انجینئرز کو گریڈ18میں بطور ایگزیکٹو انجینئر ترقی دینے کا خیرمقدم کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان، چیف سیکرٹری بلوچستان،سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی،سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انکا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے ڈپلومہ انجینئرز اور بی ٹیک کی ایک مسلسل اور طویل جدوجہد کو کامیابی سے ہمکنار کیا فیڈریشن کی صوبائی قیادت نے ڈپلومہ اور بی ٹیک انجینئرز کی ترقی کیلئے تاریخی جدوجہد کی ہے بالآخر پاکستان ڈپلومہ انجینئرز فیڈریشن کو کامیابی ملی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- محکمہ سیکنڈری ایجوکیشن حکومت بلوچستان نے ونٹر زون کے سرکاری و نجی اسکولوں کے لیے مختصر موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا
- مسلم لیگ (ن) بلوچستان کا گڑھ بنے گا، آئندہ صوبے میں اکیلے حکومت بنائیں گے،جمال شاہ کاکڑ
- مسلح گروہوں کی جانب سے نہتے عوام کو نشانہ بنایا جانا ناروا اور قابلِ تشویش عمل ہے،میر صادق عمرانی
- جمہوری بالادستی وسائل کی منصفانہ تقسیم،تعلیم پر سرمایہ کاری و مثبت ترجیحات ہی خوشحال و باوقار سماج کو بروئے کار لاسکتی ہے،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ
- وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت امن و امان،ہنہ اڑک کی صورتحال پر اجلاس، امن کی بحالی کیلئے اہم فیصلوں کی منظوری
- ہنہ اوڑک میں دہشت گردوں کیخلاف جاری آپریشن میں 3دہشت گرد ہلاک،دو اے ٹی ایف اہلکار زخمی ہوئے ہیں، وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو
- وزیراعلیٰ بلوچستان نے مسلم لیگ(ن) صوبائی وزیر پی ایچ ای سردار عبدالرحمن کھیتران کو کابینہ سے برطرف کردیا
- شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے،جعفرخان مندوخیل
- الائیڈ ہیلتھ گریجوایٹس کے لیے ہاؤس جاب لازمی، لائسنس بھی مشروط
- سندھ منیمم ویجز بورڈ نے 60 صنعتوں کے ہنرمندوں کی کم ازکم اجرت میں اضافے کی سفارش کردی

