چھتر (این این آئی) سردارذاہ زاہد حسین شر نے کہا ہے کہ ایکزیکٹیو انجینئر روڈز نصیرآباد عبدالرحمٰن کاکڑ کی ضلع نصیرآباد میں تعیناتی ایک خوش آئند اقدام ہے ان کی تعیناتی کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے تفصیلات کے مطابق سردارذاہ زاہد حسین شر نے کہا ہے کہ ایکزیکٹیو انجنئیر روڈز نصیرآباد عبدالرحمٰن کاکڑ کی تعیناتی سے نصیرآباد میں کئی سالوں سے التواء کا شکار مختلف ترقیاتی منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے اور مختلف اسکیمات پائے تکمیل تک پہنچائیں گیئں علاقے میں ان کی تعیناتی سے ہر طرف تعمیراتی کام ہونے کی وجہ سے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے ایکزیکٹیو انجنئیر روڈز نصیرآباد عبدالرحمٰن کاکڑ ایک فرض شناس ایماندار آفیسر ہیں سخت موسمی حالات کے باوجود وقتاً فوقتاً خود ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیتے رہتے ہیں اس سلسلے میں عوامی اور سماجی حلقوں نے ایگزیکٹو انجینئر عبدالرحمن کاکڑ کی تعنیاتی پر متعلقہ اعلیٰ حقام کا شکریہ ادا کیا ایکسین عبدالرحمٰن کاکڑ کا شمار صوبے کے انتہائی باصلاحیت اور قابلِ آفیسران میں ہوتا ہے انکی تعیناتی نصیرآباد عوام کی خوش قسمتی ہے جب سے ایکسین مواصلات و تعمیرات نصیرآباد عبدالرحمٰن کاکڑ نے عہدہ سنبھالا کر کام شروع کیا ہے تو علاقے میں عوام نے بلیک ٹاپ روڈ کے حوالے سے سکھ کا سانس لیا ہے ایکسین مواصلات و تعمیرات نصیرآباد عبدالرحمن کاکڑ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس شدید گرمی میں بھی اپنے فرائض منصبی بہتر طریقے سے ادا کر رہے ہیں ایکزیکٹیو انجنئیر روڈز نصیرآباد عبدالرحمٰن کاکڑ جیسے بااخلاق اور اپنے پیشہ سے مخلص آفیسران کی حوصلہ افزائی کے لئے حسن کارکردگی کی سند بھی دی جائے تاکہ دیگر آفیسران بھی مزکورہ آفیسر کی تقلید کرتے ہوئے محنت سے کام کریں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- محکمہ سیکنڈری ایجوکیشن حکومت بلوچستان نے ونٹر زون کے سرکاری و نجی اسکولوں کے لیے مختصر موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا
- مسلم لیگ (ن) بلوچستان کا گڑھ بنے گا، آئندہ صوبے میں اکیلے حکومت بنائیں گے،جمال شاہ کاکڑ
- مسلح گروہوں کی جانب سے نہتے عوام کو نشانہ بنایا جانا ناروا اور قابلِ تشویش عمل ہے،میر صادق عمرانی
- جمہوری بالادستی وسائل کی منصفانہ تقسیم،تعلیم پر سرمایہ کاری و مثبت ترجیحات ہی خوشحال و باوقار سماج کو بروئے کار لاسکتی ہے،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ
- وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت امن و امان،ہنہ اڑک کی صورتحال پر اجلاس، امن کی بحالی کیلئے اہم فیصلوں کی منظوری
- ہنہ اوڑک میں دہشت گردوں کیخلاف جاری آپریشن میں 3دہشت گرد ہلاک،دو اے ٹی ایف اہلکار زخمی ہوئے ہیں، وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو
- وزیراعلیٰ بلوچستان نے مسلم لیگ(ن) صوبائی وزیر پی ایچ ای سردار عبدالرحمن کھیتران کو کابینہ سے برطرف کردیا
- شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے،جعفرخان مندوخیل
- الائیڈ ہیلتھ گریجوایٹس کے لیے ہاؤس جاب لازمی، لائسنس بھی مشروط
- سندھ منیمم ویجز بورڈ نے 60 صنعتوں کے ہنرمندوں کی کم ازکم اجرت میں اضافے کی سفارش کردی

