ایشیا کپ،بھارت ایونٹ یا پاکستان کیخلاف میچ سے دستبردار نہیں ہو سکتا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ایشیاء کپ میں میزبان بھارت ایونٹ یا پاکستان کے خلاف میچ سے دستبردار نہیں ہو سکتا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آفیشل سطح پر گفتگو کے بعد ہی تمام فیصلے ہوئے ، ایشیاء کپ میں پاکستان اور بھارت دو یا تین بار آمنے سامنے آ سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں