کوئٹہ(این این آئی) ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں بارودی سرنگ دھماکے میں ایک چرواہا جاں بحق ہوگیا۔ لیویز کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے ماڑی کے قریب نامعلوم افراد کی جانب سے زیر زمین بچھائی گئی بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک چرواہا شادماں بگٹی جاں بحق ہوگیا۔ لیویز نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اور مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- سیاسی اختلاف کا جواب کردارکشی اور پروپیگنڈے سے دینا دلیل کی کمزوری اور سیاسی دیوالیہ پن کا مظہر ہے،مولانا عبدالرحمن رفیق
- عطاء اللہ بلوچ کی صدر کے ترجمان میر علی حسن زہری سے ملاقات،حب کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
- لورالائی سرکل کے صارفین کیلئے کیسکوکھلی کچہری پروگرام23اکتوبر (بروزجمعہ) منعقد ہوگی
- صارفین کی شکایات کابروقت ازالہ ہماری اولین ترجیح ہے، مرزا اعزاز بیگ
- تربت،ٹریفک روانی بہتر بنانے شہری نظم و ضبط برقرار،عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں گے، ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی
- پولیو خاتمے کیلئے ای پی آئی پروگرام مؤثر بنانا، حفاظتی ٹیکوں کی کوریج بڑھانا، ہر بچے تک ویکسین کی رسائی یقینی بنانا ناگزیر ہے، کمشنر کوئٹہ ذیشان لاشاری
- شیخ جعفرمندوخیل سے بلوچستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسیایشن الائنس کے کی وفد کی ملک رشید کاکڑ، محمد نواز پندرانی کی قیادت میں ملاقات
- ڈاکٹر گل سمین میروانی نے ینگ کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ ایوارڈ حاصل کرلیا
- بلوچستان میں ٹیلی میڈیسن ہیلتھ یونٹس فعال
- ایران سے مذاکرات نہیں ہو رہے، معاملہ جلد کسی نہ کسی صورت حل ہو جائے گا، امریکی صدر ٹرمپ

