بلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مد ت تک کے لیے ملتوی

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مد ت تک کے لیے ملتوی کردیا گیا۔ جمعرات کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کی کاروائی مکمل ہونے کے بعد اسپیکر نے گورنر بلوچستان کا حکم نامہ پڑھ کر سناتے ہوئے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مد ت تک کے لیے ملتوی کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں