تمبو(این این آئی) میونسپل کمیٹی ڈیرہ مراد جمالی کے چیف آفیسر محمد سلیم ڈومکی نے اپنی تعیناتی کے بعد شہر میں صفائی ستھرائی، نکاسی آب، اسٹریٹ لائٹس اور دیگر بلدیاتی سہولیات کی بہتری کے لیے قابل قدر اقدامات کیے ہیں۔ ان کی پیشہ ورانہ محنت، دیانت داری اور فرض شناسی نے شہریوں کا اعتماد جیت لیا ہے۔عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ محمد سلیم ڈومکی نے میونسپل عملے کو متحرک کر کے شہر کو صاف ستھرا رکھنے میں عملی کردار ادا کیا۔ گلی محلوں کی صفائی، کوڑا کرکٹ کی بروقت صفائی، اور بند نالیوں کی بحالی جیسے اقدامات قابلِ تعریف ہیں۔شہریوں نے کہا کہ محمد سلیم ڈومکی جیسے ذمے دار، باصلاحیت اور عوام دوست افسر ہی اداروں کی پہچان بنتے ہیں۔ انہوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ ایسے افسران کی حوصلہ افزائی کی جائے تاکہ بلدیاتی نظام مزید بہتر ہو سکے۔۔۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- سیاسی اختلاف کا جواب کردارکشی اور پروپیگنڈے سے دینا دلیل کی کمزوری اور سیاسی دیوالیہ پن کا مظہر ہے،مولانا عبدالرحمن رفیق
- عطاء اللہ بلوچ کی صدر کے ترجمان میر علی حسن زہری سے ملاقات،حب کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
- لورالائی سرکل کے صارفین کیلئے کیسکوکھلی کچہری پروگرام23اکتوبر (بروزجمعہ) منعقد ہوگی
- صارفین کی شکایات کابروقت ازالہ ہماری اولین ترجیح ہے، مرزا اعزاز بیگ
- تربت،ٹریفک روانی بہتر بنانے شہری نظم و ضبط برقرار،عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں گے، ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی
- پولیو خاتمے کیلئے ای پی آئی پروگرام مؤثر بنانا، حفاظتی ٹیکوں کی کوریج بڑھانا، ہر بچے تک ویکسین کی رسائی یقینی بنانا ناگزیر ہے، کمشنر کوئٹہ ذیشان لاشاری
- شیخ جعفرمندوخیل سے بلوچستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسیایشن الائنس کے کی وفد کی ملک رشید کاکڑ، محمد نواز پندرانی کی قیادت میں ملاقات
- ڈاکٹر گل سمین میروانی نے ینگ کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ ایوارڈ حاصل کرلیا
- بلوچستان میں ٹیلی میڈیسن ہیلتھ یونٹس فعال
- ایران سے مذاکرات نہیں ہو رہے، معاملہ جلد کسی نہ کسی صورت حل ہو جائے گا، امریکی صدر ٹرمپ

