ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) نصیرآباد کے علاقے لانڈھی شریف جانے والی مین بجلی کی گیارہ ہزار کے چودہ کھمبوں کی تیاریں نا معلوم چور کاٹ کر لے گئے جس کے باعث لانڈھی شریف سمیت سینکڑوں دہیات مکمل تاریکی میں ڈوب گئے پولیس کے مطابق نصیرآباد پولیس تھانہ لانڈھی کی حدود میں گزشتہ شب نا معلوم چور لانڈھی شریف سمیت دیگر علاقوں کو جانے والی مین بجلی کی لائن گیارہ ہزار کے وی کے چودہ کھمبوں کی تیاریں کاٹ کرکے اپنے ساتھ لے گئے جس کے باعث لانڈھی شریف سمیت دیگر سینکڑوں دیہات مکمل تاریکی میں ڈوب گئے واقع کی اطلاع پر پولیس اور کیسکو کے حکام جاے وقوع پر پہنچ گئے واقعے کی تحقیقات شروع کردی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- مذاکرات میں تعطل کیوں پیدا ہوا؟
- جنگ کا اُلجھا ہوا ریشم
- شہر میں گیس صارفین نے بلوں میں ہزاروں روپے کے پی یو جی چارجز اور ان پر عائد سیلز ٹیکس کے خلاف شدید ردعمل دیتے ہوئے اسے ناجائز قرار دیا ہے
- ٹیچنگ اسپتال میں دو روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد میر چاکر خان ڈومکی نے افتتاح کردیا
- سنگسیلاح اور گردونواح میں مال مویشیوں کی ویکسی نیشن شروع کردی گئی
- عوامی نیشنل پارٹی کے زیراہتمام جمعہ کوئٹہ میں امن،سپورٹس،تعلیم،سماجی خدمات کے شعبوں میں بہترین کارکردگی کرنے والوں میں ایوارڈ تقسیم کئے جائیں گے،ثناء اللہ کاکڑ
- کوئٹہ شہر میں ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کیلئے بلا امتیاز کارروائی عمل میں لائی جائیگی،ایس ایس پی ٹریفک
- عوام کے بنیادی مسائل کا حل ان کی اولین ترجیح ہے،صوبائی وزیر نوابزادہ طارق خان مگسی
- بے تکی باتیں: ٹرمپ کی ٹرمپ سے باتیں
- دینی مدارس نے انسانیت کو زوال گمراہی اور تاریکی کی راہوں میں بھٹکنے سے محفوظ رکھا ہے، مولانا عبدالرحمن رفیق

