ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) اوستہ محمد سے جیکب آبادجانے والی مسافر ویگن سے ایک نوجوان چھت سے گر کر ہلاک پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ڈرائیور کو گرفتار کرکے ویگن کو تحویل میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق اوستہ محمد سے جیکب آباد جانے والی ویگن محبت شاخ کے مقام پر احمد بہرانی ویگن کی چھت سے گرکر ہلاک ہوگیا پولیس نے کارروائی کرتے ہوے ویگن کو تحویل میں لیکر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا

