کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کمیونٹی اسکولز ٹیچرز ایسوسی ایشن کے صدر امین اللہ خان میانی نے کہا ہے کہ کمیونٹی اساتذہ گزشتہ 18سال سے انتہائی قلیل تنخواہوں پر صوبے کے دور دراز علاقوں میں کمیونٹی پرائمری اسکولوں میں باقاعدگی سے اپنی ڈیوٹیاں سرانجام دے رہے ہیں کمیونٹی اساتذہ ایک ان پڑھ والدین تعلیمی کمیٹی کے صدر کے ناجائز رویے سے تنگ آکر ہم حکومت بلوچستان اور ادارہ کے سربراہ محکمہ تعلیم سے اپیل کرتے ہیں کہ ہمیں ان پڑھ لوگوں کی غلامی سے آزاد کرکے ہمارا کنٹریکٹ براہ راست بی ای ایف کے ساتھ کیا جائے تاکہ ہم پرسکون ماحول میں بچوں کو تعلیم دے سکیں اور کمیٹی کو بچوں کو اسکول لانے اور دیگرامور پرپر فرائض لئے جائیں تاکہ استاد کے ساتھ تعلیمی ماحول میں مدد حاصل ہوسکے ہم کمیونٹی اساتذہ،صوبائی وزیر خزانہ، وزیر تعلیم، چیف سیکرٹری، سیکرٹری تعلیم،مینجنگ ڈائریکٹر عبدالواحد شاکر کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے کمیونٹی اساتذہ کی تنخواہوں میں خاطر خواہ اضافہ کرکے تعلیم دوستی کا ثبوت دیاامید ہے کہ پی ٹی ایس ایم سی کو ختم کرکے ٹیچردوستی کا ثبوت دیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- محکمہ سیکنڈری ایجوکیشن حکومت بلوچستان نے ونٹر زون کے سرکاری و نجی اسکولوں کے لیے مختصر موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا
- مسلم لیگ (ن) بلوچستان کا گڑھ بنے گا، آئندہ صوبے میں اکیلے حکومت بنائیں گے،جمال شاہ کاکڑ
- مسلح گروہوں کی جانب سے نہتے عوام کو نشانہ بنایا جانا ناروا اور قابلِ تشویش عمل ہے،میر صادق عمرانی
- جمہوری بالادستی وسائل کی منصفانہ تقسیم،تعلیم پر سرمایہ کاری و مثبت ترجیحات ہی خوشحال و باوقار سماج کو بروئے کار لاسکتی ہے،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ
- وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت امن و امان،ہنہ اڑک کی صورتحال پر اجلاس، امن کی بحالی کیلئے اہم فیصلوں کی منظوری
- ہنہ اوڑک میں دہشت گردوں کیخلاف جاری آپریشن میں 3دہشت گرد ہلاک،دو اے ٹی ایف اہلکار زخمی ہوئے ہیں، وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو
- وزیراعلیٰ بلوچستان نے مسلم لیگ(ن) صوبائی وزیر پی ایچ ای سردار عبدالرحمن کھیتران کو کابینہ سے برطرف کردیا
- شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے،جعفرخان مندوخیل
- الائیڈ ہیلتھ گریجوایٹس کے لیے ہاؤس جاب لازمی، لائسنس بھی مشروط
- سندھ منیمم ویجز بورڈ نے 60 صنعتوں کے ہنرمندوں کی کم ازکم اجرت میں اضافے کی سفارش کردی

