کوئٹہ(این این آئی)پاکستان ڈپلومہ انجینئرز فیڈریشن کے صوبائی صدر نورزمان کاکڑ،نائب صدر حضرت علی اچکزئی، جنرل سیکرٹری حاجی محمدابراہیم زہری،پریس سیکرٹری خالد جاوید،کریم بلوچ، اسلم کھیتران، سی اینڈ ڈبلیو کے دستگیر زہری، ایری گیشن زون کے صدر نادر شاہ،بی ڈی اے کے صدر عارف بنگلزئی،یعقوب مندوخیل،لوکل گورنمنٹ کے نوراحمد قمبرانی،امین اللہ کاسی،ٹیکنیکل ونگ کے صدر حنیف زہری اور اربن ڈیپارٹمنٹ کے ظہور مینگل نے ایک مشترکہ بیان میں انجینئرنگ کونسل کے چیف سیکرٹری بلوچستان کولکھے گئے گمراہ کن خط کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ انجینئرنگ کونسل کے ارباب اختیار کے خلاف انجینئرنگکونسل ایکٹ 1976اور عدالتی فیصلوں کی بار بار غلط تشریح کرنے پر سخت قانونی کارروائی کی جائے کیونکہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے پٹیشن نمبر52کے نتیجے میں 1995ء میں طے کردیا تھا کہ انجینئرنگ کونسل ایکٹ سرکاری ملامزین اختیار کرنے والے انجینئرز پرلاگو نہیں ہوتا لہذا انجینئرنگ کونسل کا انجینئرز کی پروموشن کے معاملات میں مداخلت سراسر غیرقانونی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- محکمہ سیکنڈری ایجوکیشن حکومت بلوچستان نے ونٹر زون کے سرکاری و نجی اسکولوں کے لیے مختصر موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا
- مسلم لیگ (ن) بلوچستان کا گڑھ بنے گا، آئندہ صوبے میں اکیلے حکومت بنائیں گے،جمال شاہ کاکڑ
- مسلح گروہوں کی جانب سے نہتے عوام کو نشانہ بنایا جانا ناروا اور قابلِ تشویش عمل ہے،میر صادق عمرانی
- جمہوری بالادستی وسائل کی منصفانہ تقسیم،تعلیم پر سرمایہ کاری و مثبت ترجیحات ہی خوشحال و باوقار سماج کو بروئے کار لاسکتی ہے،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ
- وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت امن و امان،ہنہ اڑک کی صورتحال پر اجلاس، امن کی بحالی کیلئے اہم فیصلوں کی منظوری
- ہنہ اوڑک میں دہشت گردوں کیخلاف جاری آپریشن میں 3دہشت گرد ہلاک،دو اے ٹی ایف اہلکار زخمی ہوئے ہیں، وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو
- وزیراعلیٰ بلوچستان نے مسلم لیگ(ن) صوبائی وزیر پی ایچ ای سردار عبدالرحمن کھیتران کو کابینہ سے برطرف کردیا
- شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے،جعفرخان مندوخیل
- الائیڈ ہیلتھ گریجوایٹس کے لیے ہاؤس جاب لازمی، لائسنس بھی مشروط
- سندھ منیمم ویجز بورڈ نے 60 صنعتوں کے ہنرمندوں کی کم ازکم اجرت میں اضافے کی سفارش کردی

