پنجگور(این این آئی) پنجگور درگے دپ سے ایک مسخ شدہ نعش برآمد شناخت عنایت اللہ ولد خیر محمد سکنہ گومازی دز پروم سے ہوئی ہے جو 7 ماہ قبل لاپتہ ہوگئے تھے لیویز کے مطابق اس سلسلے میں مذید تفتیش جاری ہے اسپتال میں ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثا کے حوالے کردیا گیا

