سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد خان جمالی کا اظہار تعزیت

اوستہ محمد(این این آئی)سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد خان جمالی نے ایم پی اے واشک میر زابد علی ریکی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس دکھ کی گھڑی میں میر زابد علی ریکی اور ان کے اہلخانہ کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ پاک ایم پی اے میر زابد علی ریکی کی والدہ کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا کرے آمین

اپنا تبصرہ بھیجیں